ہمیشہ سے یہی کوشش رہی ہے کہ قوم
کی بہتری کے بارے میں سوچا جائے اور طنز و مزاح بھی اسی کوشش کا ایک حصہ
ہیں کیوں کہ ہنسنا مسکرانا خوش رہنے والی قومیں ملک کی ترقی کی عکاسی کرتی
ہیں اس آرٹیکل میں بھی کچھ طنز و مزاح کی باتیں کی گئی ہیں اور خوبصورت
لطائف کا سہارا لیا گیا ہے ملاحظ فرمائیں:
بچے بے شک غیر سیاسی ہوتے ہیں
پاکستان کا اﷲ ہی حافظ ہے
انسان کی زندگی میں ہنسنا اور مسکرانا خوشحالی کی علامت ہے تصویریں بولتی
ہیں الفاظ بولتے ہیں کوشش صرف لوگوں کو خوش کرنا ہے اس آرٹیکل میں تمام
باتیں صرف طنز و مزاح کی نیت سے کی گئی ہیں کوئی بات گراں گذرے تو معاف
فرمائیے گا۔ |