میرا دوست میری پہچان

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محترم قارئین. ڈاکٹر مرتضی بن بخش حفظہ اللہ کا ایک خوبصورت بیان اپنے موبائیل فون یا کمپیوٹر پر ضرور سماعت فرمائیں، جس کا عنوان ہے: "میرا دوست میری پہچان". یعنی جیسا میرا دوست ہوگا میری شخصیت بھی ویسی ہوگی. گویا یہ موضوع دوست کی پہچان کے حوالہ سے ایک خاص جضیہ سے متعلق ہے جو یقینا بصیرت کے عنوان سے بہت اہم ہے خاص طور پر فی زمانہ امت مسلمۃ مجموعی طور پر جن حالات سے گزر رہی ہے، موبائیل، فون، انٹرنٹ، نت نئ ٹیکنولیجی صرف انگلیوں کی معولی حرکت سے اس کے کنٹرول میں ہے اور اس ٹیکنولجی کا خاصہ یہ ہے کہ اس شخص کو جس طرح موڑنا چاہے موڑ دیتی ہے. اور اسکے فتنہ سے وہی بچ سکتا ہے جس پر اللہ رہم کرے. بہر حال اس بیان کو یہاں سماعت فرمائیں:

https://www.ashabulhadith.com/Home/09_Jummay_Kay_Kutbaat/01_Jummay_Kay_Kutbaat_MP3/291_Meraa_doost_meri_pehchaan.mp3

بارک اللہ فیکم
manhaj-as-salaf
About the Author: manhaj-as-salaf Read More Articles by manhaj-as-salaf: 291 Articles with 448874 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.