چاول کے کھیت بطورِ کینوس استعمال، عالمی ریکارڈ قائم

جاپانی اپنی جدید ترین ٹیکنالوجی کے حوالے سے تو دنیا بھر مشہور تھے ہی لیکن اب ایک جاپانی آرٹسٹ بھی اپنے انوکھے کارنامے کی بدولت گنیز بک آف ریکارڈ میں اپنا نام درج کروانے میں کامیاب ہوگیا ہے-
 

image


گیوڈاشی نامی آرٹسٹ نے چاول کے کھیتوں کو بطورِ کینوس کے استعمال کرتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا آرٹ کا شاہکار تیار کر ڈالا ہے۔

813 افراد کی مدد سے تیار کیا جانے والا یہ شاہکار 27 ہزار 195 ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوئے کھیتوں میں تخلیق کیا گیا ہے-
 

image


فضا سے دیکھنے پر یہ تصویر انتہائی واضح اور شاندار معلوم ہوتی ہے اور دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کردیتی ہے-

YOU MAY ALSO LIKE:

TOKYO, Japan -- A large artwork on a rice paddy using seven kinds of rice plants of varying colors, in Gyoda, Saitama Prefecture, is 165 meters wide and 180 meters long at its longest edge, setting the new world record for the Largest rice field mosaic, according to the World Record Academy.