سورہ النساء - ٤ - ----------
آیات # ٥٠ تا ٥٢
وہ جو الله اور اسکے رسولوں کو نہیں مانتے اور چاہتے ہیں کہ الله سے اس کے
رسولوں کو جدا کر دیں اور کہتے ہیں ہم کسی پر ایمان لائے اور کسی کے منکر
ہوئے اور چاہتے ہیں کہ ایمان اور کفر کے بیچ کی کوئی راہ نکال لیں - یہی
ہیں ٹھیک ٹھیک کافر اور ہم نے کافروں کے لیے ذلت کا عذاب تیار کر رکھا ہے -
اور وہ جو الله اور اس کے سب رسولوں پر ایمان لائے اور ان میں سے کسی پر
ایمان میں فرق نہ کیا انہیں عنقریب الله ان کے ثواب دیگا اور الله بخشنے
والا مہربان ہے |