ممتاز قا دری یکم جنوری 1985میں پیدا ہو ئے
2003میں پنجا ب کانسٹیبلری میں ملا ز مت اختیا ر کی اور 2008میں ایلیٹ فورس
کی ٹر یننگ لی ۔ ممتاز قا دری کو پھانسی دینے سے چند دن قبل ممتاز قا دری
کا ایک بیان سا منے آ یا جس میں اٌنہو ں نے یہ کہا کہ میں نے سا بقہ گو ر
نر پنجا ب سلما ن تا ثیر کو تو ہین ر سا لت پر قتل کیا ، سلمان تا ثیر نے
کہا تھا کہ نا عو ذبا اﷲ ’تو ہین ر سا لت‘ کا لا قا نو ن ہے ، یہ انسان کا
اپنا بنا یا ہو ا قا نو ن ہے ۔ ممتاز قا دری نے کہا کہ میں نے گور نر پنجاب
کے سا تھ ڈیو ٹی اسی لئیے ہی لگو ائی تھی کہ اگر مجھے اﷲ اور اس کا ر سول
سلمان تا ثیر کو قتل کر نے کا مو قع دے تو میں یہ مو قع ہا تھ سے نہیں جا
نے دوں گا ۔خیر جب سلمان تا ثیر صا حب کو قتل کر دیا گیا تو تھو ڑی دیر بعد
ر حما ن ملک نے سلما ن تا ثیر کی ہلا کت کو شہا دت کہا ، جس کے بعد کئی
وزراء بھی سلمان تا ثیر کی ہلا کت کو شہا دت کہ رہے تھے ۔اس میں میڈیا کو
بھی سلمان تا ثیر کو شہید کہتے ہو ئے سنا ،خیر ہر ایک نے بے امر مجبو ری مو
جو دہ حکو مت کے ساتھ اپنی و فا داری ظا ہر کی ، اگر شہا دت سے بڑا در جہ
بھی ہو تا تو یہ لو گ یقینا و ہ بھی د ے دیتے ۔ کسی نے اسے بھٹو کا قتل کہا
، کسی نے سیا سی قتل ۔۔۔غرض جس کے منہ میں جو آ یا کہ گیا ۔
اس و قت یہ کہا جا ر ہا تھا کہ یہ دہشت گر دی کا وا قعہ ہے ، ٹا رگٹ کلنگ
ہے ،ممتاز قا در ی نے قا نو ن اپنے ہا تھ میں لیا ہے ،آ ج جو میڈیا ،یا
عوام جو ممتاز قا دری کے جنا زے کے لئیے لا کھو ں کا سمندر ا کھٹے ہو ئے ا
حتجاج کئیے جا رہے ہیں کیا یہ لو گ اس و قت اس وا قع کو سیا ق و سبا ق کے
سا تھ دیکھنے کی کو شش نہیں کر سکتے تھے ؟آج ممتاز قا دری کو غا زی ، عا شق
ر سو لﷺ کہنے والے لو گ اصل محر کات کو جا ننے کی کو شش کر تے ۔ کیا پا
کستانی عوام میں اس و قت اتنا شعور نہیں تھا ، یا پھر مو جو دہ حکو مت کی
غنڈہ گر دی کا ڈر تھا ؟
کیا یہ اسلا می ملک ہے ؟ مجھے تو نہیں لگتا کہ یہاں حکو مت میں کو ئی اسلا
م نا م کی چیز ہے ۔سلما ن تا ثیر نے تو ہین ر سا لت کے قا نو ن کے متعلق کس
دیدہ دلیر ی سے اپنے ر یما رکس د ئیے تھے ۔ سلمان تا ثیر نے کہا تھا کہ تو
ہین ر سا لت انسان کا بنایا ہو ا قا نو ن ہے اس میں تبدیلی ممکن ہے یہ
انسان کا بنا یا ہو ا قا نو ن ہے ، کیا سلما ن تا ثیر کا تو ہین امیز لہجہ
اور الفا ظ قا بل مذمت نہیں تھے یہ اصل و جو ہات کسی کو اس و قت نظر نہیں آ
رہیں تھیں۔ سلمان تا ثیر کو تمام سر کار ی اعزازات کے سا تھ سپر د خا ک کیا
گیا ، جس میں پنجا ب پو لیس نے گا رڈ آف آ نر پیش کیا اور پھو ل چڑ ھا ئے ۔
نا عوذباﷲ کیا تو ہین ر سا لت انسان کا بنا یا ہو ا قانو ن ہے ؟
اﷲ کا رسول نا عوذباﷲ کو ئی مذاق تو نہیں ہے جس کا جو دل چا ہے وہ زبا ن
درازی شر وع کر دے ، مسلم ہو یا غیر مسلم اسے شا ن رسا لت کے با رے میں بات
کر نے سے پہلے سو چنا چا ئیے ۔مگر کو ن سو چے گا یہ ایسا ملک ہے جہا ں اگر
کو ئی غریب غیر مسلم غر بت کی و جہ سے لیا ہو ا قر ض نہ ادا کر سکے تو ،تو
ہین رسا لت یا قرآن پا ک کی بے ادبی جیسے الزامات لگا کر ذندہ جلا دیا جاتا
ہے ، اور اگر اس ملک کا مسلمان حکمران تو ہین ر سا لت کے الفا ظ کہے ، جیسا
کہ سا بقہ گو رنر سلما ن تا ثیر تھا اسے شہید کہا جاتا ہے اور سر کاری
اعزازات سے نو از کر سپر د خا ک کر دیا جا تا ہے ،
پا کستان ایک اسلا می ملک ہے ۔ یہا ں قتل کی سز ا تو پھا نسی ہے مگر تو ہین
ر سا لت کر نے و الے کو کو ئی سز ا نہیں ہے اسے شہا دت کا ر تبہ دے کر سپر
د خا ک کر دیا جا تا ہے ۔
میں ایک با ت آ ج حکو مت پا کستان کو کہہ دیتا ہو ں ، اس ملک کو اسلا می
ملک بنا یا جا ئے ، تو ہین ر سا لت اور اسلا م کے خلا ف بو لنے و ا لوں کو
اسلامی قو انین کے مطا بق سزا دی جا ئے ورنہ پتا نہیں آ گے کتنے ممتاز قا
دری تختہ دار پر لٹگیں گے جو پہلے دہشت گرر د کھلا ئیں گے اور بعد میں عاشق
ر سو لﷺ اور شہید کہلا ئیں گے ۔ خدارا اس ملک پر رحم کریں اس ملک میں اگر
کو ئی امن پسند مسلمان ر ہتے ہیں تو انہیں امن پسند رہنے دیجئیے ۔ |