آزاد کشمیر․․․․․․․․․․․․․متفرق معلومات

 پیارے بچو۔ کیا آپ کو معلوم ہے․․․․․․․․․․․․․؟؟؟
۱۔آزاد کشمیر 73,75 ڈگری طول بلند اور 36,33 ڈگری عرض بلند پر واقع ہے۔
۲۔آزاد کشمیر میں 10 اضلاع اور 27 تحصیلیں ہیں۔
۳۔آزاد کشمیر کی آبادی 35 لاکھ نفوس پر مشتمل ہے۔
۴۔آزاد کشمیر میں فی مربع میل 1149 افراد بستے ہیں۔
۵۔آزاد کشمیر میں 1705 گاؤں ہیں ۔
۶۔آزاد کشمیر کا سب سے بڑ ا شہر میرپور ہے۔
۷۔آزاد کشمیر کا دارلحکومت مظفرآباد ہے۔
۸۔آزاد کشمیر کی دفتری زبان اردو ہے۔
۹۔آزاد کشمیر کی ۱۰۰ فیصد آبادی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔
۱۰۔آزاد کشمیر کا قومی ترانہ حفیظ جالندھری نے لکھا ۔
۱۱۔آزاد کشمیر کے پہلے صدر ایچ۔خورشید تھے۔
۱۲۔آزاد کشمیر کے پہلے وزیر اعظم عبدالحمید خاں تھے۔
۱۳۔آزاد کشمیر کا پہلا اخبار رنبیر تھا۔
۱۴۔آزاد کشمیر میں سب سے زیادہ زعفران پیدا ہوتا ہے۔
۱۵۔دنیا میں سب سے زیادہ بہترین یاقوت،زمرد،ہیرا کشمیر میں پایا جاتا ہے۔
۱۶۔آزاد کشمیر کا قومی نشان چنار کا پتہ ہے۔
پاکستان․․․․․․․․․․متفرق معلومات۔
پیارے بچو۔ کیا آپ جانتے ہیں․․․․․․․․․․․․؟؟؟
۱۔پاکستان کا پورا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔
۲۔پاکستان کے بانی قائد اعظم محمد علی جناح ہیں۔
۳۔پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال ہیں۔
۴۔پاکستان کی سب سے کم عمر وزیر اعظم شہید بینظیر بٹھو تھی۔
۵۔پاکستان کی قومی زبان اردو ہے۔
۶۔پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض ہے۔
۷۔پاکستان کا قومی پھول چنبیلی ہے۔
۸۔پاکستان کا قومی پرندہ چکور ہے۔
۹۔ْپاکستان کا قومی مشروب گنے کا جوس ہے۔
۱۰۔پاکستان کے قومی اخبار روزنامہ جنگ اور نوائے وقت ہیں۔
۱۱۔پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی ہے۔
۱۲۔پاکستان کا ماڈرن شہر اسلام آباد ہے۔
۱۳۔پاکستان کا قومی نشان چاند تارا ہے۔
۱۴۔پاکستان کا قومی کھیل ہاکی ہے۔
۱۵۔پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزاز نشان حیدر ہے۔
Tanveer Hussain
About the Author: Tanveer Hussain Read More Articles by Tanveer Hussain: 7 Articles with 15930 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.