یہ تو دہشت گرد ہے دلوں میں کیسے رہتا ہے

چند دنوں سے بڑا شور ہو رہا تھا قیامت آئی ہوئی متحدہ ختم ہوگئی سوچتا تھا کیا ہو گیا فلاں آ گیا فلاں چلا گیا اورایم ۔ کیو۔ ایم کے قائد محترم الطاف حسین بس اب گئے، تب گئےاب وینٹیلیٹرپراب وہیل چیئرپرہیں اورپھر ایسی خبر کہ ملک میں انارکی پھیل جائے اور یقینن دلانے کے لیے باخبر جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ چینل نے انتقال کی خبرنشرکردی اب یہ کیوں کیا گیا اور اسکے پس پشت کیا مقاصد تھے یہ تو وہی بتا سکتے ہیں ۔

یہ تو دہشت گرد ہے

چند دنوں سے بڑا شور ہو رہا تھا قیامت آئی ہوئی متحدہ ختم ہوگئی سوچتا تھا کیا ہو گیا فلاں آ گیا فلاں چلا گیا
اورایم ۔ کیو۔ ایم کے قائد محترم الطاف حسین بس اب گئے، تب گئےاب وینٹیلیٹرپراب وہیل چیئرپرہیں اورپھر ایسی خبر کہ ملک میں انارکی پھیل جائے اور یقینن دلانے کے لیے باخبر جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ چینل نے انتقال کی خبرنشرکردی اب یہ کیوں کیا گیا اور اسکے پس پشت کیا مقاصد تھے یہ تو وہی بتا سکتے ہیں ۔

میں اک جگہ بیٹھا تھا خبر دیکھی فورا سب چھوڑ کرگھر کی طرف رخ کیا باہر نکلاتو رش تھا پوچھا کیا ہوا آواز آئی کچھ نہیں ہوا یہ لوگ اتنے اس وقت کہاں جا رہےہیں ہم الطاف بھائی کے گھر جا رہے ہیں کیوں اس ٹائم یہ آپ کو معلوم ہو جائے گا ایسا کیا ہو گیا جو اس ٹائم جا رئے ہو خیر تو ہے بہت رات ہو رہی ہے اس ٹائم جی ابھی

دل میں سوچا کیسے ہیں یہ لوگ نہ پریشانی نہ گھبراہٹ، ڈرتے ڈرتے پوچھا وہ سناہے ٹی ۔وی پہ کوئے خبر آئی ہےآواز آئی آپ لوگ آرام سے رہیں ہم جا رہے ہیں ٹی۔ وی پر یقین نہیں رکھتے نہیں ہم 90 جا رہے ہیں آکربتاتے ہیں واہ کیا اعتماد ان کا اپنے قائد پہ پاگل لگتے ہیں مجھے تو نی ٹائم نہ حالات دیکھ رہے ہیں پاگل ہیں ۔

قائد کے گھر سے واقعی ان کو کتنی محبت ہے اس ٹائم جا رہے ہیں اگر کسی نے پکڑ لیا تو کیا ہوگا ان کو شکست دینا واقعی ناممکن ہے یہ کسے کی نہیں سنتے نہ کسی کی مانتے ہیں صرف90 پراعتماد ہے انکو ۔

خوش تھا اچھا ہوا ایم ۔ کیو ۔ایم ختم ہوئی اب راوی چین ہی چین لکھےگا ہاہاہاہاہا۔ اب کوئی قتل نہیں ہوگا ،ٹارگیٹ کلر پہلے ہی پکڑے گئے ہیں ،بھتہ خوربھی پکڑےگئے ہیں،چائینہ کٹنگ کا خاتمہ اب تو آرام سے گھوما کریں گےاب دہشت گرد اوراسکا لیڈراسکی بدمعاشی ختم ہو گئی اب ایم ۔کیو۔ایم والوں سے پوچھیں گے اب بتاؤ ۔

الطاف حسین ختم،متحدہ ختم واقعی پھراعلان ہوا 18 مارچ کو جلسہ ہوگا۔ میں نےسوچا خود جا کردیکھوں گا دشت گرد اوردہشت گردی کا باب ختم ہوتا ہوا اور بتاؤں گا لوگوں کو میں نے یہ سب اپنی آنکھوں سے دیکھا ۔

18کو7بجےپہنچنےکا پروگرام بنایا تاکہ M.Q.M کےخاتمہ کا منظر اپنی آنکھوں سے دیکھوں ہاہاہاہاہا
آج جناح گراونڈ خالی ہوگاالوبول رہے ہونگے سناٹا ہوگا کعئی بھی نہیں ہوگا بڑے دعوے کرتے ہیں ۔

جناح گراونڈ کیلئےچلا مگریہ کیا یہ لوگ کہاں سے آ گئے سر ہی سر،ارے کہاں جا رہے ہو جناح گراونڈ کیوں ایم ۔کیؤ ۔ایم تو ختم ہو گئی اچھا کس نے کہا ٹاک شو ۔ خود دیکھ لیں آپ ہم کیا کہ سکتے ہیں اک لڑکے نے کہا ۔

ارے یہ لوگ کہاں سےآ گئے اور یہ بچیاں،لڑکیاں،عورتیں،بوڑھی عورتیں، بچےبزرگ اور یہ کیا چلنے کی جگہ نہیں کریم آباد سے چلا کونےتک گیا شادی ہال تک۔ل وگ ہی لوگ واپس آیا یاسین آباد کی طرف لوگ پاگل ہو گئے ہیں پاگل ہیں سب، ہرطرف گھوما لوگ ہی لوگ آتے ہی جا رہے تھے جناح گراونڈ پہچنا وہ فل یا اللہ یہ کیا ہوا میں اداس ہو گیا امیدوں پرپانی پھر گیا کیا جھوٹاہےمیڈیا سوچا جبھی یہ کہ رہے تھے ہم 90 جا رہے ہیں ۔

اب دیکھتے ہٰیں الطاف حسین خطاب کرتے ہیں بھی ہیں یا نہیں ان کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے پھر آواز آئی بھائی لائن پرہیں ۔

یہ کیا ہوا یہ تو زندہ ہیں چل رہے ہیں،نہ وہیل چیر،نہ ونٹیلیٹر اف مسکراہٹ ہاتھ ہلا رہے ہیں اچھا ابھی پتہ چل جائےگا دل نے کہا بغض معاویہ نکال دو حقیقت کا سامنا کرو۔ نہیں یہ نہیں ہو سکتا یہ دہشت گرد ہے۔

اک لمحہ کو سوچا سنو ؟
یہ کیا قرآن پڑھ رہا ہےکیا آواز ہےماشااللہ واہ اس پرعمل بھی دشمنوں کے لئیے دعا ۔ ان کے والدین کے لئیے درازی عمر کی دعامعاف کرنے پا عمل یہ ہے وہ شخص جسکو دہشت گرد کہتے ہیں سب مبشرلقمان،مہر بخاری نبیل گبول،کاشف عباسی،سیٹھی،خانزادہ،کامران خان،ڈاکٹر دانش،نصرت جاوید،جیسمین اورمحب وطن ڈاکٹرشاہدمسعود،پارس اورمولویہارون رشید،کلاسرا اسکا مطلب ہے یہ سب غلط کہ رہے تھے یہ صحافی ہیں ۔

کیا یہ تاریخ کےطالبعلم بھی ہیں یہ تو صحیح کہ رہے ہیں یہی ہےتاریخ غور سے سنے لگا بچپن یاد آ گیا ابا جی کا نعرہ لگانا یاد آ گیامادر وطن کا ہارنا یاد آ گیا،سندھی مہاجر فساد یاد آ گیا چھت پر پتھرجمع کیا کرتا تھے بچاؤ کے لیے ارے یہ تو میرا بچپن یاد دلا رہے ہیں،سندھی مہاجر فساد یاد آگیا، کھمبوں کا بجنا یاد آ گیا سب یاد آ گیا ۔

بات تو صحیح کہ رہے ہیں اورخورسےسنےلگا،جمیعت کا حملہ یاد آ گیاسچ کہ رہا ہے یہ توملک توڑنے کا واقعی ایم ۔کیو۔ایم نہیں تھی آئینہ دکھایا جارہا ہے رائے بدلنے لگی،نفرت کی جگہ محبت آ گئی۔

بات تو سچ کہ رہا ہےسب کو سزا شہیدوں کی انکوائری کس نے مارا ۔ چیف آف آرمی کی طرف پاکستان کی محبت میں ہاتھ بڑھا رہا ہے کیسا دہشت گرد ہےملک کے لیئے جان کا نذرانہ انصاف مانگ رہا ہے اوریہ کیا ابھی بھی وہی 1۔2۔3 اور آواز بند سب کی میں غلط تھا کیا ؟

ارے یہ کیا کہ رہے ہیں حمید گل نے پیسے بھیجے تو پھر انڈیا جانے کی مجھے کیا ضرورت بات تو صحیح کہ رہا ہےجب گھر بیٹھے مل رہے ہیں پاگل ہے کیا جو انڈیا جائے گا اور کہ رہا ہےچلاّؤ مقدمہ انصاف کے ساتھ شہیدوں کی فیملی کو انصاف دو بات تو ٹھیک کہ رہا ہے کیا میں بھی اس کا حامی بن رہا ہوں ۔

ارے اسکا نہیں حقیقت کاحامی بن رہا ہوں آنکھیں کول دی سب غلط ثابت کردیا میں اندھیرے میں تھا چلنا پھرنا،مسکرانا،دعا دینا یہ تواسلام سکھاتا ہےیاد آ گیا فتح مکہ ہندہ معاف یہ تو سنت پرعمل کررہا ہے کیسا دہریا

واقعی صحیح ہے یہ بادشاہ نہیں بادشاہ گر ہے اپنی بات ہی نہیں کر رہا کارکن کی بات اسکی فکر کیا کہ رہا ہے 2،3 دن سے سن رہا ہوں رینجرز کی چوکیوں پر حملہ ہو رہا ہے ہم نہیں ہیں اگر کوئی ایم ۔ کیو۔ ایم کا ہے تو سامنے لاؤ ہم اسکی ضمانت کا نہیں کہیں گے مگر اک بات کسی بے گناہ کو گناہ گارمت بنا دینا ۔

اس سے اور بڑا ثبوت کیا دے سکتا ہے یہ شخص میں غلط تھا تسلیم کرتا ہوں حقیقت ہے سچا ہے یہ شخص جبھی دلوں مٰیں رہتا ہے دور رہ کرقریب رہتا ہےواقعی اس نے تاریخ بدل دی ہے وطن کی محبت ہے،اس کی جگہ پاکستان میں نہیں واقعی اس نےتاریخ بدل دی ہے وطن کی محبت ہے،اس کی جگہ پاکستان میں نہیں
یہ شخص اس سسٹم میں کیسے فٹ ہو سکتا ہے کیسا پاگل ہےدولت کو لات مارتا ہےاگریہ عمل،طرز تکلم یہ ادراک دہشت گرد کا ہےتوپھر یہ حق ہےاس دہشت گرد کا ۔

جبھی یہ دہشت گرد لوگوں کے دلوں میں رہتا ہے یہ سوچتا ہوا چل پڑا اورسوچنے لگا کیا یہ سچ ہے یہاں میری جگہ نہیں مگرحقیقت جان لی اور چل پڑا گھر مٰیں نہ مانو تو کیا ہوا حقیقت یہی ہے یہ محبت کرتے ہیں قائد سے
Kunwar Aslam Shahzad
About the Author: Kunwar Aslam Shahzad Read More Articles by Kunwar Aslam Shahzad: 10 Articles with 8759 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.