رات کو نیند میں ڈھیروں چربی پگھلانا چاہتے
ہیں تو سونے سے پہلے یہ قدرتی مشروب پی کر دیکھیں، چند دن میں ہی دنیا بدل
جائے گی
اگر آپ وقت کی کمی کا شکار ہونے کی وجہ سے اپنی خوراک اور صحت پر توجہ نہیں
دے سکتے اور ورزش سے دوری کی وجہ سے آپ موٹے ہوچکے ہیں تو پریشان نہ ہوں
بلکہ ذیل میں دیا گیا قدرتی مشروب رات کو سونے سے پہلے استعمال کرکے اپنے
جسم سے اضافی چربی پگھلاسکتے ہیں۔ اجزاء ادرک پسا ہواایک بڑا چمچ کھیرا ایک
عدد آدھالیموں تھوڑا ساپارسلے یا دھنیا پانی ایک سے تین گلاس بنانے کا
طریقہ تمام اجزاءکو کسی بلینڈر میں اچھی طرح باریک کرلیں اور رات کو سونے
سے پہلے استعمال کریں۔جب تک یہ مشروب پئیں تو ورزش بھی کریں اور کھانے پینے
میں تھوڑی سے احتیاط بھی کریں۔اس طرح آپ کو بہترین نتائج ملیں گے۔ |