آپ کی روح کو غذا کی کمی کی وجہ
مندرجہ ذیل بیماریاں ہیں:
(1) ایماں کا کینسر (2) غیر الله پر تقوی (3)
مایوسی (4) کافروں کی پیروی (5) جھوٹ بولنا (6) بے حسی (7) غفلت (8) سوچ میں
ناپختگی (9) دین کے نام پر قتل ناحق (10) بےحیائی----یہ بیماریاں بڑی ہیں۔
اب روح کی کمزوری کے اثرات جسم پر:
(1)
ڈپریشن (2) جسمانی کمزوری (3) دل کی کمزوری (4) دماغ کی کمزوری (5) اعصاب
کی کمزوری (6) نسیان کی بیماری (7) مختلف دردیں (9) بےرونق چہرہ (10) سستی
تجویز:آپ کی روح جسم میں سیل کی مانند ہے، اگر سیل کمزور تو مشین کمزور ہو گی۔
سیل طاقت ور تو مشین طاقت ور۔ الله کا ذکر جاری کریں درود شریف کی کثرت، نماز
کی پابندی کریں۔ مرشد کامل پکڑیں تاکہ رہنمائی ہو۔ |