حضرت عمر رضی الله عنہ کے ارشادات

١-میں نے تمام دوستوں کو دیکھا، مگر زبان کی حفاظت سے بڑھ کر کسی کو مخلص نہیں پایا۔

٢-میں نے تمام لباس دیکھے ہیں، مگر تقویٰ سے بڑھ کر کوئی اچھا لباس نہیں پایا۔

٣-میں نے تمام مال دیکھے ہیں، مگر قناعت سے بڑھ کر کوئی اچھا مال نہیں پایا۔

٤-میں نے تمام نیکیاں دیکھی ہیں، مگر خیر خواہی سے بڑھ کر کوئی اچھی نیکی نہیں پائی۔

٥-میں نے تمام کھانے دیکھے ہیں مگر صبر سے بڑھ کر کوئی اچھا کھانا نہیں پایا۔
Anees uz Zaman
About the Author: Anees uz Zaman Read More Articles by Anees uz Zaman: 2 Articles with 2198 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.