مبارک ہو سب کو

پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں ہرا کر سیریز میں برتری حا صل کر لی

جیت کے بعد انداز

پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ کے دورے پر ہے اور پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے تاریخی فتح حاصل کی اور سیریز میں برتری حاصل کر لی۔ پاکستان کی اس جیت پر میں اور میرے ساتھی کپتان مصباح الحق ، تمام کھلاڑیوں ، آفیشلز ، اور پوری قوم کو مبارک باد دیتے ہیں۔ مصباح الحق کو سینچری کرنے اور یاسر شاہ کو دس وکٹین لینے پر بھی مبارک باد دیتے ہیں اللہ کرے ٹیم اسی طرح متحد اور متفق رہے اور مزید کامیابیاں حاصل کرے اور ٹیسٹ سیریز میں جو برتری حاصل ہوئی وہ قائم رہے اور ٹیسٹ کے علاوہ ون ڈے اور ٹی ٹونٹی میں بھی کامیابی حاصل کرے۔ آمین
kashif imran
About the Author: kashif imran Read More Articles by kashif imran: 122 Articles with 154749 views I live in Piplan District Miawnali... View More