|
آ پ نے در ست کہا ا للہ سے محبت ا نسان کو ہر برا ئی سے دور ر کھتی ہے ۔۔۔۔جزا ک اللہ ۔۔۔۔۔ جنا ب |
|
By:
naila rani,
karachi
on
Sep, 08 2016
|
|
0
|
|
|
|
|
|
افسوس ناک بات تو یہ ہے کہ ہم جانتے ہیں کہ ہمارا رب ہم سے بے پناہ محبت رکھتا ہے مگر ہم پھر بھی اسکی نہیں مانتے ہیں لیکن یہ ضرور چاہتے ہیں کہ ہماری لوگ مان لیں۔ہم اکثر رب کے حکم کو ماننے سے ذیادہ لوگوں کا خوف رکھتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے مگریہ نہیں سوچتے ہیں کہ ہمارا رب ہم سے ہمارے اعمال کے بارے میں پوچھ گچھ کریں گے۔اللہ سے محبت رکھنے والے ہر برائی سے دور رہتے ہیں۔
آپ کی تحریر عمدہ ہے۔مبارکباد قبول کیجئے گا۔ |
|
By:
Zulfiqar Ali Bukhari,
Rawalpindi
on
Sep, 07 2016
|
|
0
|
|
|
|
|
Please Wait Submitting Comments...