کھیل میں ترقی تعلیم سے اور تعلیم میں ترقی کھیل سے...........

کھیلوں کے میدان آباد ھونگے تو ھسپتال ویران ھونگے .......!
دوستوں آپ نے سنا ھوگا کھ کھیلوں کے میدان آباد ھونگے تو ھسپتال ویران ھونگے لیکن بد قسمتی سے یھاں کچھ سالوں سے دھشتگردی کی ایسی لھر آئی کھ اس نے ھمارے ھسپتالوں کو آباد اور میدانوں کو ویران کیا .یھاں میں ایک تیر سے دو شکار کرونگا اور آپ کو بتاؤنگا کھ پاکستان میں کھیل کے ذریعے تعلیم کیسے ترقی کرسکتی ھے اور تعلیم کے ذریعے کھیل کیسے ترقی کر سکتی ھے. تعلیم اس دور جانور کے لئے بھی ضروری ھے اور بعض ممالک میں اس پر کام بھی جاری ھے . پیغمبروں کے زمانے سے تعلیم کی بھت اھمیت ھے .تعلیم ایک ذیور ھے جو زندگی بھر انسان کے ساتھ ھوتی ھے . جب کھیل کے میدان آباد ھوتے ھیں تو تعلیم کی شرح میں بھی اضافھ ھوتاھے اور جب ایک طالب علم کھیلتا کھودتا ھے تو اس کا دماغ بھی پریش ھوتا ھے اور اس طالب علم کا حافظھ بھی تیز ھوتا ھے اور اس طالب علم میں سیکھنے کی صلاحیت بھت تیز ھوتی ھے اور معاشرے کے تمام برائیوں سے بچا رھتاھے اور ناصرف بچا رھتا ھے بلکھ معاشر ے کو ٹھیک کرنے میں بھی اس کا کلیدی کردار ھوتاھے اور دوسری بات یھ ھے کھ سکولز اور کالجز کی سطح پر کو مقابلے نھیں کئے جاتے جس کی وجھ سے ناصرف طالب علم اس طرح کے نتیجے دے پارھے ھیں بلکھ ھمارے کھیل بھی قومی سطح پر ذوال کی طرف جا رھے ھیں .طالب علم بھی طرح طرح کی بیماریوں اور برائیوں کا شکار ھو رھے ھیں اور کھیل میں بھی اسطرح ٹیلنٹ سا منے نھیں آرھا . حکومت کو چاھئے کھ سکولز اور کالجز میں کھیلوں کے اچھے معیار کے میدان بناۓ اور بچوں میں مقابلے کرۓ جاۓ اس سے ناصرف طالب علم طرح طرح کی بیماریوں اور برائیوں سے بچ پائنگے بلکھ کھیل میں بھی اچھے اچھے کلاڑی ھمارے سامنے آئنگے اور طالبعلموں میں جزبہ اور خود اعتمادی پیدا ھوگی اور ملک و قوم کا نام اچھے انداز میں اونچا کرئنگے.
muhammad adil khan
About the Author: muhammad adil khan Read More Articles by muhammad adil khan: 11 Articles with 10968 views Hey I'm adil from swabi .its my dream to writes on everthings. .. View More