دس روپے کی اوقات

دس پیسے کا سکہ بولاتیری قیمت مجھ سے سو فیصد زیادہ ہے، لیکن عرصے تک مجھے دیکر لوگوں کوایک روٹی ، یا بس میں پانچ کلومیٹر سفریا پھرایک کپ چائے کی سہولت حاصل تھی
دس روپے کا نیا سکہ پیدا ہوا تو اس کے ابا ڈار بہت خوش تھے
دس روپے کا سکہ دس پیسے کے سکے سے ملا تو
طنزیہ پوچھا تیری کیا اوقات تھی؟
دس پیسے کا سکہ بولا تیری قیمت مجھ سے سو فیصد زیادہ ہے
لیکن عرصے تک مجھے دے کر لوگوں کو ایک روٹی، یا
بس میں پانچ کلومیٹر سفر یا پھر ایک کپ چائے کی سہولت حاصل تھی
اب تو بتا کہ تیری کیا اوقات ہے؟
دس روپے کا سکہ شرمندگی سے بولا
اے دس پیسے کے سکے میری اوقات تو تجھ سے بہت کم ہے
روتے ہوئے بولا ہائے ابا ڈار تو نے مجھے کیوں پیدا کیا
Syed Anwer Mahmood
About the Author: Syed Anwer Mahmood Read More Articles by Syed Anwer Mahmood: 477 Articles with 485447 views Syed Anwer Mahmood always interested in History and Politics. Therefore, you will find his most articles on the subject of Politics, and sometimes wri.. View More