سڑک پر گرا ہوا ایک بچہ جس کے سر سے مسلسل
خون بہہ رہا تھا-میری گاڑی کا گزر بھی وہاں سے ہوا۔ بچے کے سائیکل کی ٹکڑ
کسی موٹر سائیکل سوار سے ہوئی تھی لیکن افسوس اس بات کا ہے آدمی کو بچے کی
بجائے اپنی موٹر سائیکل کی فکر تھی ۔ میں نےبچے کو ہسپتال لے جانے کے لیے
اٹھایا لیکن وہ زندگی کی بازی ہار چکا تھا۔اس رات کو اچانک عمران خان بھی
اسیٹج سے گرا اور اس کی خبریں میڈیا پر آنا شروع ہوگئی اس کو فوراً ہسپتال
لے جایا گیا۔فرق صرف سوچ کا تھا
بچہ معاشرے کا ایک عام فرد تھا
عمران خان ایک سیاست دان
|