قیمتی گدھا ۔ بے وقعت بیوی

ایک خان صاحب نے اپنی اکلوتی لاڈلی بیٹی کی شادی پر داماد سے پیسے نہیں لئے ۔ اُسے فی سبیل اللہ دے دیا ۔

شادی کے بعد کسی وقت باہر بارش ہو رہی تھی ۔

لڑکی کو اس کے شوہر نے اپنا باہر بندھا ہوا گدھا کھول کر خیال سے اندر لانے کے لئے کہا تاکہ اُسے کہیں ٹھنڈ نہ لگ جائے ۔

بیوی بولی " تجھے اپنے گدھے کا تو اتنا خیال ہے میرا کوئی خیال نہیں ہے کہ مجھے بھی ٹھنڈ لگ سکتی ہے "

شوہر نے جواب دیا " گدھا میں پانچ سو روپے میں لایا تھا تُو تو مجھے مُفت میں ملی ہے "-
 
Rana Tabassum Pasha(Daur)
About the Author: Rana Tabassum Pasha(Daur) Read More Articles by Rana Tabassum Pasha(Daur): 235 Articles with 1900063 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.