ARTICLES
Recent Articles
Most Viewed Articles
Most Rated Articles
Featured Articles
Featured Articles - English
Interviews
Featured Writers
Article Contests
HamariWeb Writers Club
E-Books
Post your Article
NEWS
BUSINESS
MOBILE
CRICKET
ISLAM
WOMEN
NAMES
HEALTH
SHOP
More
SHOP
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Calculators
Blogs
Directory
Weather
MyPage
Photos
Urdu Editor
Travel & Tours
Articles
Recent Articles
Most Viewed Articles
Most Rated Articles
Featured Articles
Featured Articles - English
Interviews
Featured Writers
Article Contests
HamariWeb Writers Club
E-Books
Post your Article
NEWS
BUSINESS
MOBILE
CRICKET
ISLAM
WOMEN
NAMES
HEALTH
More
SHOP
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Calculators
Blogs
Directory
Weather
MyPage
Photos
Urdu Editor
Travel & Tours
Home
Urdu Articles
Politics Articles
2نومبر کو کیا ہو گا ؟
(Roshan Khattak, Peshawar)
2نومبر کو کیا ہو گا ؟ کیا نواز شریف کی حکومت ختم ہو جائے گی ؟ کیا مارشل لاء لگ جا ئے گا ؟ یا کچھ نہیں ہو گا ؟ یہ ہے وہ سوال جو آج ہر ایک کے زبان پر ہے۔ اگر چہ مستقبل کے بارے میں صحیح پیشین گو ئی کرنا ممکن نہیں، کیو نکہ غیب کا علم اﷲ کی ذات کے علاوہ کسی کے پا س نہیں ، مگر حالات و واقعات کے تنا ظر میں اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ 2نومبر کو کیا ہو گا !!!؟
یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ 2نومبر کو زور آزمائی نواز شریف اور عمران خان کے درمیان ہو گی اور یہ بھی ہم سب جانتے ہیں کہ زور آزمائی کے مقابلے میں ہمیشہ زیادہ طاقت رکھنے والا ہی جیتتا ہے۔ اس میں بھی کو ئی دو رائے نہیں کہ طا قت کا سر چشمہ عوام ہو تے ہیں، عوام بپھر جائے تو انہیں کو ئی روک نہیں سکتاا ور ان کا مطالبہ بالآخر ماننا ہی پڑتا ہے۔تاریخِ عالم میں ایسی بڑی بڑی مثا لیں مو جود ہیں کہ بڑے بڑے جا بر اور طاقتور حکمرانوں نے عوام کے سامنے ہتھیار ڈال کر ان کے سامنے سر نگوں ہوئے ۔مگر 2نومبر کو سامنے رکھتے ہو ئے اگر ہم عوام کو تولنے کی بات کریں تو بے شک عوام کی ایک بڑی تعداد عمران خان کے ساتھ ضرور ہے مگر نواز شریف کا دامن بھی عوام سے خالی نہیں،اور دونوں کی پو زیشن تقریبا ففٹی ففٹی بنتی ہے، مگر نواز شریف کے پاس اقتدار ہے، حکومت ہے اور حکومت نام ہے، طاقت کا،یون اگر نواز شریف کے ساتھ حکومت کا طاقت جمع کر لیں اورہم عمران خان اور نواز شریف کے طاقت کا اندازہ لگائیں تو نواز شریف کا پلڑا بھاری نظر آتا ہے۔البتہ وطنِ عزیز میں اسٹیبلشمنٹ کا وزن اچھا خا صا بھاری ہے ، لہذا اگر اسٹیبلشمنٹ کا کچھ وزن عمران خان کے پلڑے میں ڈال دیا جائے تو پھر عمران خان کے جیتنے کا امکان بڑھ جاتا ہے۔البتہ ایک بات طے ہے کہ پاک فوج کسی صورت میں مارشل لاء نہیں لگائے گی،کیونکہ حالات اس بات کی اجازت بالکل نہیں دیتی۔۔اور اس مرتبہ فوج نے یہ تہہیہ کر رکھا ہے کہ مارشل لاء کسی صورت میں نہیں لگائیں گے کیو نکہ ہمیشہ فوج پر یہ الزام لگایا جاتا ہے کہ وہ جمہوریت کو ڈی ریل کرتے ہیں اب انہوں نے مصصمم ارادہ کر لیا ہے کہ مارشل لاء نہیں لگا ئیں گے تاکہ پاکستانی عوام اپنے سیاسی لیڈروں کے کا رنامے دیکھ سکیں ، ورنہ اسی نواز شریف کے دورِ حکومت میں ایسے ایسے باتیں فوج کے سامنے آئی ہیں جو مارشل لاء لگانے کے لئے کا فی تھیں مگر مارشل لاء نہیں لگا دیا گیا۔۔بوجوہ 2نومبر کو ماشل لاء لگنے کا کو ئی امکان نہیں۔۔
نواز شریف حکومت کے رخصت ہو نے کا اگر چہ امکان دکھائی نہیں دیتا مگر جس بات کا امکان بظاہر نظر آرہا ہے ،وہ یہ ہے کہ عمران خان پی ٹی آئی کے تمام ارکانِ اسمبلی سے استعفے اگر مانگ لیں اور پی ٹی آئی کے تمام ارکانِ اسمبلی مستعفی ہو جائیں تو سیاسی بحران پیدا ہو جا ئیگا اور نواز شریف کو مجبورا اگلے عام انتخابات کا اعلان کرنا پڑے گا۔ لیکن اگر پی ٹی آئی کے جملہ ارکانِ اسمبلی مستعفی نہیں ہو تے تو 2نومبر کو صرف ہلہ گلہ ہو گا، ّآنسو گیس کے شیل چلیں گے، ڈنڈے چلیں گے، گرفتا ریاں ہوں گی اور یوں 2نومبر کو لگنے والی فلم اختتام کو پہنچ جائے گی۔
Comments
Print
PREVIOUS
پرویز رشید کا جھٹکا کافی ہوگا……؟؟؟
NEXT
پاکستان، دھرنے اور امپائرنگ
About the Author:
roshan khattak
Read More Articles by
roshan khattak
:
266 Articles with 155300 views
»
I was born in distt Karak KPk village Deli Mela on 05 Apr 1949.Passed Matric from GHS Sabirabad Karak.then passed M A (Urdu) and B.Ed from University
..
View More
Recent
Politics
Articles
سید یوسف رضا گیلانی نے میدان مارلیا
دنیا کی اہم ترین سیاسی سرگرمی چین کے دو اجلاس۔
اب ایم پی ایز معطل ہوں گے!
پاکستانی اشرافیہ جمہوریت فوبیا کا شکار کیوں؟
پٹرول : خود اپنے شہر کو فرمانروا نے لوٹ لیا
View all Politics Articles
Most Viewed
(
Last 30 Days
|
All Time
)
پاک افغان تجارت
حکومت اور خلافت
آج درد کچھ میرے دل میں سوا ہوتا ہے
سینیٹ الیکشن میں خرید و فروخت
مسلم سیاست، مردے آباد
پاکستان:2021علم الاعدادکی روشنی میں
قرار داد پاکستان اور قیام پاکستان کا مقصد
Musharraf Era, Martial Law and Major Reforms:
لال مسجد آپریشن کی کہانی تصویروں کی زبانی
بھارتی جاسوس کلبھوشن کو پکڑنےوالے کیپٹن قدیر شہید کی داستان
قوم کا ہیرو - ڈاکٹر عبدالقدیر خان
اتحادِ امت
01 Nov, 2016
Views: 463
Comments
آپ کی رائے
2nd November ko PTI and PML oxygen langay and 3rd November ko supreme court say date langay
By:
jamil, karachi
on Nov, 01 2016
Reply
0
کیوں بھائی کیا ہوا ٢ نومبر کو، دیکھ لیا نا۔
By:
Furqan, Karachi
on Nov, 01 2016
Reply
0
Please Wait Submitting Comments...