جیسا کرو گے ویسا بھروگے

ہماری ویب میں سو لفظوں کی کہانی بھیجی.ان کی طرف سے واپسی پیغام ملا کہ آپ کی کہانی مقررہ حد سے زائد ہے لہذا دریا کو کوزے میں بند کرو.ایسا کرنا میرے بس میں نہ تھا جسکی وجہ سے مجھے غصہ آگیا اور غصے میں میں نے انھیں لکھ دیا کہ ایک دن ہم ان کے گھر گئے وہ سوئے ہوئے تھے .اگلے دن وہ ہمارے گھر آئے تو ہم سوئے ہوئے تھے .

نتیجہ :جیسا کرو گے ویسا بھرو گے.اب خوش.اس کے بعد ابھی تک مجھے ہماری ویب سے کوئی جواب موصول نہیں ہوا.
Muhammad Ameer Umar Farooq
About the Author: Muhammad Ameer Umar Farooq Read More Articles by Muhammad Ameer Umar Farooq: 13 Articles with 17462 views Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.