پاکستان کب ترقی کرے گا

پاکستان کب ترقی کرے گا جب ایماندار قیادت آئے گی جب عوامی نمایندے عوام کو جوابدہ ہوں گے جب عوامی نمایندوں میں خوف خدا آے گا جب انصاف کا بول بالا ہوگا جب غیر جانبدار اور بے رحمانہ احتساب ہوگا جب عوامی نمایندے عوام کو انسان سمجھیں گے جب امن ہوگا جب اتفاق و اتحاد ہوگا جب قر ض لینے کی لعنت سے نجات ملے گی جب پاکستان اپنے پاوں پر کھڑا ہوگا جب آزاد خارجہ پالیسی ہوگی جب سود کی لعنت کا خاتمہ یوگا جب تمام شعبہ جات میں اسلامی قوانین پر عمل ہو گا جب سب اپنی اپنی ذمہ داریاں ایمانداری سے سر انجام دیں گے جب قرآن و اسلام کے نظام کو. زندگی کا حصہ بنایا جاے گا جب جھوٹ کا. خاتمہ ہو گا جب یر طرف سچ ہی سچ ہوگا تب پاکستان کریگا ترقی یافتہ ممالک کیسے ترقی کی انھوں نے سچ بولا انھوں نے عوام سے دھوکہ نہیں کیا وہ عوام کو جوابدہ ہیں وہ کراے کے مکان سے آتے ہیں اور کراے کے مکان میں واپس چلے جاتے ہیں اور ان کا مقصد ملک و قوم کی خدمت ہو تا ہے وہ ہمارے مزہب کی باتوں پر کافر ہونے کے باوجود عمل کرتے ہیں اور ہمارے انکی غلط باتوں پر عمل کرتے ہیں اس لیے ہم پسماندگی کا شکار ہیں اور وہ خوشحالی کی زندگی گزار رہے ہیں اللہ پاک ہمارے عوامی نمایندے کو عوام سے محلص ہونے کی تو فیق دے آمین -
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 299496 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More