نماز دین کا ستون ہے

کوئی بھی عمارت ہو بغیر ستون کے کھڑی نیں ہو سکتی اور اسلام کا ستون نماز ہے نماز مومن کی معراج ہے نماز جنت کی کنجی ہے نماز بری باتوں سے روکتی ہے نماز دلوں کو سکون بحشتی ہے نماز سے رزق میں برکت ہوتی ہے مسلمان اور کافر میں یہی فرق. نماز کا ہے مسلمان نماز پڑھتا ہے کافر نماز نہیں پڑھتا نماز پڑھنے والے کی دعا کبھی رد نہیں ہوتی نماز پڑھنے والا خوشحال ہوتا ہے نماز باجماعت پڑھنے سے ستائیس نمازوں کا ثواب ملتا ہے نماز پڑ ھنے سے کی جسمانی فواید ہیں نماز کچھ بھی ہو جائے کسی بھی حالت میں چھوڑنے کی اجازت نہیں ہے نماز کی اہمیت کا اندا زا اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ حضرت علی علیہ السلام کی شہادت سجدے کی حالت میں ہو ی جبکہ امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام نے بھی سجدے کی حالت میں شہادت حاصل کی اور نماز سے محبت کا ثبوت دیا لہٰذا پیارے پیارے مسلم بھائیوں نماز کسی بھی حالت میں مس نہ کرو اللہ پاک ہم سب کو نماز کا پابند بنائے آمین
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Currently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.