پاکستان کرکٹ ٹیم زندہ باد

(Muneer Ahmad khan, RYkhan)
آج پاکستان نے آسٹریلیا کو بارہ سال بعد ون ڈے میچ جیت لیا ہے اور آج پوری قوم بہت خوش ہے اور جب میچ ہو رہا تھا اور وہاں پر مو جود پاکستانی خوشی سے جھوم رپے تھے اور ہمارا سبز ہلالی پرچم پوری آب و تا ب سے وپا ں لہرا رہا تھا اور آج ہمارا دل با غ باغ ہو رہا تھا اگر ہم پاکستانی ایمانداری سے اپنے فرایض سر انجام دیں تو دنیا کی کوی قوم ہمارا مقابلہ نہیں کر سکتی اور اگر ہمارے کھلاڑی محنت کریں تو کوی بھی ٹیم انکا مقابلہ نہیں کرسکتی آج سب نے محنت کی ہے اور سب نے اپنا حصہ ڈالا اور فتح نے. آج پاکستان ٹیم کے قدم چومے اور اگر ہمارے کھلاڑیوں نے اپنی محنت جاری رکھی تو پھر کامیابیاں ہی کامیابیاں ہیں اور اگر پاکستان ٹیم میں سفارش کو ختم کر دیا جائے تو پھر ہماری ٹیم ہار ہی نہیں سکتی اللہ پاک ہماری ٹیم کو ہر میدان میں کامیابی دے آمین ثم آمین
Comments Print Article Print
 PREVIOUS
NEXT 
About the Author: Muneer Ahmad Khan

Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 160983 views »
I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More
15 Jan, 2017 Views: 370

Comments

آپ کی رائے