آج پاکستان کو خراب فیلدنگ کی وجہ سے تین سو ترپن رنز کا
پہاڑ جیسا حدف ملا مگر ہماری ٹیم میچ نہ جیت سکی اور آج پاکستان ایک اور
سیریز ہار گیا اور تماشای ڈس ہارٹ ہوگے پا کستان کی فیلدنگ ایسے تھی جیسے
کوی کلب میچ کھیل رہی ہو اور کیچ لینا مشکل ہو رہا تھا اور پاکستان کا ٹاس
جیت کر آسٹریلیا کو دعوت دینا غلط فیصلہ تھا اور اگر پاکستان خود بیٹنگ
کرتا تو شاید رزلٹ اس سے محتلف ہوتا اور اب پاکستان لگتا ہے ورلڈکپ کیلیے
کوالی فاینگ راؤنڈ ہی کھیلنا پڑے گا پاکستان کرکٹ بورڈ کو اب سر جوڑ کر
بیٹھنا ہوگا کہ آ خر ہماری ٹیم کو ہو کیا گیا ہے ٹیسٹ میں خراب کارکردگی کے
سلسلے کو جاری رکھاگیا اور ون ڈے سیریز بھی ہار گئے اور کسی کھلاڑی نے ذمہ
دارانہ بیٹنگ نہ کی اور سوائے شرجیل خان کے سب اپنی کٹیں گنواتے رہے اور
چلتے بنے اور پوری قوم کی امیدون پر پانی پھیر دیا اور آج ایک اور شکست پر
پوری قوم مایوس ہے اور آج آسٹریلیا کی ٹیم سیریز جیتنے کی خوشیاں منا رہی
ہے اور ہماری ٹیم غمگین ہے اور آج ہر چینل پر تبصرے ہو رہے ہیں اور جیو پر
سکندر بحت نے زبردست بات کی اور کہا کہ جب تک سفارش ختم نہیں ہوگی ہماری
ٹیم کا ایسا حشر ہوتا رہے گا رمیض راجہ نے کہا کہ سکور کو چیز کرنا مشکل
تھا غلط امیدیں رکھی جارہی تھیں کہ پاکستان سکور عبور کر جاے گا ٹیسٹ کی
نمبر ون کا جو حشر نیوزی لیند اور آسٹریلیا میں حشر ہوا وہ ہمیشہ یاد رکھا
جاے گا جو بھی ہماری ٹیم ہے اسکے ساتھ پاکستان کا نام لگتا ہے تو اس وجہ سے
یہ ٹیم ہمیں پیاری ہے اور ہم دعا کرتے ہیں کہ پاکستان ٹیم اگلے میچ آسانی
سے جیت جائے پاکستان ٹیم زندہ باد |