پاک فوج زندہ باد

پاکستان کو بنے ستر سال ہونے کو ہیں ان ستر سالوں میں جس ادارے نے سب سے قربانی دی وہ ہے پاک فوج جس کے جوانوں نے قوم کے مستقبل کیلے اپنا آج قربان کر دیا اور ان ستر سالوں میں پاکستان کی افواج نے ہر میدان میں خدمات سر انجام دیکر اپنی قوم کی بھر پور خدمت کی ہے اور اندیا کے ساتھ باقاعدہ طور پر لڑی جانے والی جنگوں میں پاک فوج کے جوانوں اپنے سے کی گنا بڑی فوج کو شکست سے دوچار کیا اور آج تک بھر پور طریقے سے اپنی سرحدوں کی حفاظت کر رہی ہے اور پوری قوم اپنے جوانوں کے جزبہ شہادت کو سلام پیش کرتی ہے جو ہمارے کل کیلے اپنا آج قربان کر رہے ہیں اور پوری قوم اہنی فوج سے بہت پیار کرتی ہے اور ہماری پاک فوج کے جوانوں کی زندگی صرف دو چیزیں ہوتی ہیں پہلا جزبہ شہادت اور دوسرا شہادت نہ ملے تو غازی بننا دو ہزار ایک سے دو ہزار سولہ تک دہشگردی رکنے کا نام نہیں لی رہی تھی تو پاک فوج کے جوانوں نے اپنی قربانیاں پیش کرکے اور ضرب عضب کے ذریعے اپنے وطن اور عوام کو دہشتگردی کی لعنت سے نجات دلای اور سرحدوں پر کشیدگی کی صورت میں بھی ہمارے جوان اپنی جانیں قربان کرتے رہتے ہیں سیاچن پر کی جوان اپنی جانیں وطن قربان کر چکے ہیں اور ہماری افواج بہادری کے لحاظ سے دنیا کی نمبر ون فوج ہے اور اپنے وطن کا اپنے سے کی گنا ہڑے ملک. بھارت کی دفعہ شکست سے دوچار کر چکی ہے اور ہماری پاک افواج نا صرف دفاع بلکہ کی سانحات میں بھی اپنی قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہوتی ہے اور قوم کو ریلیف دینے میں مصروف ہوتی ہے اس لیے پوری قوم اہنی فوج کے شانہ بشانہ کھزی ہوتی ہے اور ہماری قوم کو اپنی فوج کی بہادری پر ناز ہے اور پوری قوم اپنی وطن کی حفاظت کے سلسلے میں مطمین ہے کہ ہماری افواج وطن پر آنچ نہیں آنے دے گی اور پاک افواج کے ہوتے ہوے کوی ہمارے وطن کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا کیونکہ جو میلی آنکھ سے دیکھتا ہے ہماری افواج اسکی آنکھیں ہی نکال لیتی ہے اور اللہ پاک ہماری افواج کو اہنی حفظ وامان میں رکھے اور ہماری افواج یونہی آگے بڑھتی رہیں اور اب ہماری فوج غیر سیاسی ہوچکی یے اور جمہوری حکومت کے شانہ بشانہ چل رہی ہے اور بھر پور طریقے سے ملک و قوم کی حفاظت کر رہی ہے پاکستان زندہ باد پاک فوج پایندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303561 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More