پاکستان کرکٹ ٹیم پھر ہار گی

پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اور میچ ہار گی اور پاکستان کے دو پلیر کے سوا باقی سب ریت کی دیوار ثابت ہوے اور آج آسٹریلیا کی اوپننگ جوڑی نے ریکار ڈ قایم کر دیا اور ایسے لگ رہا تھا کہ جیسے آسٹریلیا کسی کلب کی ٹیم سے کھیل رہا ہو اور ہمارے بالر کی کارکردگی زیرو رہی اور فیلدنگ تو انتہای زیروں رہی اور آج کا دن آسٹریلیا کا دن تھا اور پاکستان کسی بھی شعبے میں اچھی کارکردگی نہ دیکھا سکا اور پاکستان میں جب تک میرٹ پر عمل نہیں ہوگا ہماری کرکٹ ٹیم کا ایسا ہی حشر ہوتا رہے گا اور اب یماری ٹیم صرف دبی کی شیر ہے باقی سب زیروں ہے ہمارے کھلاڑیوں کو سوچنا ہوگا کہ بیس کروڑ عوام کی نگاہیں ان پر ہوتی ہیں ا ور جب وہ ہارتے ہیں تو پوری قوم مایوس ہو جاتی ہے اب بور ڈ کو صحیح فیصلے کرنے ہوں گے اب ان کو شامل کرنا ہوگا. جو کارکردگی دکھایں جو ملک و قوم کی خاطر کھیلیں جو عوا م کے جزبات کی قدر کریں اور جیت کر اپنی قوم و وطن کا نام روشن کریں پاکستان زندہ باد
Muneer Ahmad khan
About the Author: Muneer Ahmad khan Read More Articles by Muneer Ahmad khan: 4 Articles with 2488 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.