ARTICLES
Recent Articles
Most Viewed Articles
Most Rated Articles
Featured Articles
Featured Articles - English
Interviews
Featured Writers
Article Contests
HamariWeb Writers Club
E-Books
Post your Article
NEWS
BUSINESS
MOBILE
CRICKET
ISLAM
WOMEN
NAMES
HEALTH
SHOP
More
SHOP
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Calculators
Blogs
Directory
Weather
MyPage
Photos
Urdu Editor
Travel & Tours
Articles
Recent Articles
Most Viewed Articles
Most Rated Articles
Featured Articles
Featured Articles - English
Interviews
Featured Writers
Article Contests
HamariWeb Writers Club
E-Books
Post your Article
NEWS
BUSINESS
MOBILE
CRICKET
ISLAM
WOMEN
NAMES
HEALTH
More
SHOP
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Calculators
Blogs
Directory
Weather
MyPage
Photos
Urdu Editor
Travel & Tours
Home
Urdu Articles
Sports Articles
پاکستان سپر لیگ
(Muneer Ahmad khan, RYKhan)
پاکستان سپر لیگ کا دوسرا راؤنڈ ہونے جا رہا ہے اور پاک ٹی وی چینل نے بہت اچھی کوریج دے رہے ہیں اور آج ٹی وی چینل پر صرف اور صرف پی ایس ایل کا چرچا رہا یے اور ٹی وی چینل اس حساب سے اسکی تشہیر کر رہے ہین کہ جیسے دنیا میں کرکٹ کے علاوہ کوی اور کام ہی نہیں ہے اور اس کرکٹ نے کی بچوں کا مستقبل برباد کیا ہے ہم پتہ نہیں کیسے لوگ ہیں کہ جس چیز ہے پیچھے لگ جایں اسکو پتہ نہیں کہاں سے کہاں پہنچا دیتے ہیں کرکٹ دہیکھنی چاہیے مگر ان کو جو کوی کام نہیں کرتے ہیں اور طلباء کو صرف اور صرف پڑھای پر توجہ دینی چاہییے اور اب ہفتہ سے ہشتم کے پیپر شروع ہورہے ہیں اور تمام بچے ٹی وی پر بیٹھ جایں گے اور. پھر جو رزلٹ آے گا وہ بچوں کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دے گا اور پی ایس ایل کرانے والوں کو چاہیے کہ وہ پی ایس ایل امتحانات کے بعد منعقد کراتے تو بہت اچھا ہوتا مگر اب پی ایس ایل ہو رہاہے تو پوری قوم اسکے ساتھ ہے اب دبی میں ہے انشاء اللہ ایک دن پاکستان بھی واپس آجاے گی کھیل بھی زندگی کا حصہ ہیں مگر جب ٹایم ہو یہ نہیں کہ سارا وقت کھیل میں گزار دیں اور بعد میں ہچھتاتے رہیں اور وقت کی قدر کرنی چاہیے پیارے بچوں کو چاہیے کہ وہ صرف تعلیم پر توجہ دیں اور ابھی کی پی ایس ایل ہونی ہیں بہت وقت پڑا ہے اور جب آپ تعلیم مکمل کرلیں اور اپنی منزل کو پہنچ جایں تو پھر بے شک سارا دن پی ایس ایل دیکھتے رہیں مگر ابھی اپ کا وقت پڑھنے کا ہے انشاء اللہ پی ایس ایل پہلے سے بھی زیادہ کامیاب ہوگی اور اس سے نے لڑکے سامنے آیں گے اور انشاء اللہ پاکستان ہر شعبے میں ترقی کرے گا اور کھیل ہو معیشت سیاست ہو یا معاشرت ہر میدان میں پاکستان ترقی کریگا اور انشاء اللہ پاکستان بہت جلد دوبارہ کرکٹ کا چیمپین بنے گا پاکستان پی ایس ایل زندہ باد
Comments
Print
PREVIOUS
کرکٹ کا آل راؤنڈرکھلاڑی ،شعیب ملک
NEXT
ایک نظر کرکٹ پر ۔۔۔۔
About the Author:
Muneer Ahmad Khan
Read More Articles by
Muneer Ahmad Khan
:
303 Articles with 159604 views
»
I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a
..
View More
Recent
Sports
Articles
میری دنیا
بات کچھ ڈبلیو ڈبلیو ای کی (ریسنگ)
ٹیگ بال کا آغاز ، ہنگری کے مہمان اور ڈینجرس
کھیلوں کے فروغ کیلئے ضم اضلاع میں منصوبوں پر کام جاری ہے ' اسفندیار خان خٹک
گورا صحافی ' کھیل اور بیلٹ
View all Sports Articles
Most Viewed
(
Last 30 Days
|
All Time
)
بے اور بس وزیر کھیل او رکھیل اور کھلاڑیوں کیساتھ زیادتیاں
Association or Mafia in Sports and conflict of interest
کھیلوں کے فروغ کیلئے ضم اضلاع میں منصوبوں پر کام جاری ہے ' اسفندیار خان خٹک
کھلاڑی کا صحافی کے نام خط
ازالہ کون کرے گا؟
گورا صحافی ' کھیل اور بیلٹ
Importance of Sports & Games
کیا کل بھارتی ٹیم پاکستان کے خلاف دباؤ میں کھیلے گی؟
ویٹ لفٹنگ میں متعدد ریکارڈ قائم کرنے والا پاکستانی کھلاڑی
کرکٹ میں غلبے کے بعد فیفا کی بھی انڈیا پر مہربانیاں
کرکٹ کی بحالی: میڈیا اور پی سی بی کی تاریخی بد دیانتی
"Cricket" Khel Nahi Janoon Hai...
09 Feb, 2017
Views: 809
Comments
آپ کی رائے
Aap sahi keh rhai hain bahi, mainai bhi yahan pr schedule dekhai hain matches k, aap bhi iss month k matches k, aap bhi dekh sktai hain.
By:
Alina, Islamabad
on Feb, 10 2017
Reply
0
Please Wait Submitting Comments...