ہمیں ہمارا وطن جان سے بھی پیارا ہے

پاکستان اللہ پاک کا عطا کردہ ایک عظیم تحفہ ہے جس کیلے ہمارے بزرگوں نے لاکھوں کی تعداد میں قربانیاں پیش کیں تب جاکر یہ عظیم مملکت قایم ہوی جب پاکستان بنا تھا تو اس یہ بڑا اسلامی ملک تھا مگر جب یہ دولحت ہوا تو اسکا رقبہ کم ہوگیا جب بنگلہ دیش بنا جب سے یہ ملک بنا ہے تب سے لیکر اب تک اسکو مسایل ہی مسایل ملے جب ایک حکومت جاتی ہے تو عوام گرم جوشی سے دوسری حکومت کو ویلکم کہتے ہیں مگر جب نیو حکومت اپنی مدت پوری کرتی ہے تو ملک کی پوزیشن جوں کی توں ہوتی ہے جب پاکستان نے ایٹم بم بنانے کا آغاز کیا تھا تو امریکہ نے دھمکی دی تھی کہ جس نے اسکو شروع کیا اسکو. عبرت کا نشان بنا دیں گے ہمین اب ایٹم بم بنانے کی سزا مل رہی ہے اور ہمارا ایٹم بم اندیا امریکہ اسرایل کو ایک انکھ نہیں. بھاتا. اور مغربی ریاستیں اور اندیا اسی کوشش میں ہیں کہ کسی طرح پاکستان سے ایٹم بم چھین لیا جاے مگر یہ انکی بھول ہے کیونکہ ہمارا ایٹم بم محفوظ ہاتھوں. میں ہے اور ہمارے اندرونی وبیرونی دشمنوں کی بھول ہے کہ وہ ہمارے وطن کو نقصان پہچا سکین گے وہ عقل کے اندھے ہین جس قوم کو اپنا وطن جان سے پیارا ہو اسے کس طرح چھینا جا سکتا ہے اور پوری قوم مطمین ہے کہ ہمارا دفاع مضبوط. ہے اور تین جنگیں بھارت نے لڑیں اور اس نے دیکھ لیا کہ ہماری قوم کس. طرح اپنے وطن. ہر جان قربان کر نیوالی ہے پاک افواج نے اپنے وطن کو جان نچھاور کرکے محفوظ بنایا ہے اور اب. انشاء اللہ دہشتگردی کا خاتمہ قریب. ہے اور وہ دن دور نہیں جب ہمارا وطن ایٹمی طاقت کے ساتھ ساتھ معاشی طاقت بھی بنے گا اور اگر وقت آن پڑا تو پوری قوم اپنا تن من دھن سب کچھ اپنے وطن پر قربان. کردیں گے مگر اپنے وطن پر ذرا سی بھی آنچ نہین. آنے دیں گے بس جو عارضی مشکلات ہیں انکو صبر سے اتفاق و اتحاد سے برداشت کرنا ہے صبر کا دامن ہاتھ سے نہین چھوڑنا ہے جو ملک ریاستیں ہمارے خلاف سازشیں کر رہے ہین انکو منہ توڑ جواب دینا ہے اور انشاء اللہ اب ان کے حصے بحرے ہونے والے ہیں اور ہمارا وطن انشاء اللہ قیامت تک قایم رہے گا.
 

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334415 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More