آپریشن رد الفساد اور پاکستان
(Muneer Ahmad Khan, Rahimyarkhan)
|
آپریشن ضرب عضب کی کامیابی کے بعد پاک فوج
نے ایک اور آپریشن شروع کردیا ہے جسکا نام آپریشن. ردالفساد رکھا گیا یے
اور اس سلسلے میں آپریشن کا آغاز پنجاب سے کیا گہا ہے اور اس سلسلے عوام کو
سیکیورٹی اداروں سے تعاون کرنا چاہیے اور عوام کو پاک فوج کے کندھے سے
کندھا ملاکر چلنا چاییے اب اس آپریشن میں سب کو حصہ لینا ہوگا سبکو اپنی
اپنی ذمہ داریاں نبھانا ہوں گی سب کو سیکیورٹی اداروں کے ساتھ تعاون. کرنا.
ہوگا تییس فروری کو لاہور میں جو ایک اور دھماکہ ہوا اس سے سات پاکستانی
شہید ہوگے اب رینجر اور پولیس نے جو آپریشن شروع کیا ہے انشاء اللہ اب
دہشتگردوں کا خاتمہ ہوجاے گا اور انشاء اللہ فساد کا خاتمہ ہوجاے گا پیارے
پاکستانیوں. مایوسی گناہ ہے مایوس مت ہونا ہم اپنی پاک فوج کے ہوتے مایوس
نہین. ہوسکتے جو ہمارے بچوں کے مستقبل کیلے اپنا آج قربان کر رہی ہے اور
ہماری فوج کی ہمت ہے اسے محتلف محاذوں پر لڑناپڑ رہاہے ہمیں اندرونی مسایل
کے ساتھ ساتھ بیرونی مسایل کا بھی سامنا ہے اور ہمارے ملک میں فساد برپا
کرنے میں بیرونی طاقتوں کا بھی ہاتھ ہے جس میں اسرایل بھارت اور امریکہ بھی
شامل ہیں اور یہ ہمارے کھلے دشمن ہیں اور ان سے ہمارا ایٹم بم ہضم. نہیں.
ہو رہا اور اب کو سی پیک شروع کیا گیا. ہے اسکو روکنے کی بھی کوشش کی جارہی
ہے کیونکہ یہ نہیں چاہتے کہ ہمارا وطن ترقی کرے ہمارا وطن اپنے پاوں پر
کھڑا ہو اور ہمارا وطن خوشحالی کے دور میں شامل ہو ان سب کو اسرایل اکسا
رہا ہے کیونکہ اسرایل کو پتہ ہے کہ اگر پاکستان ترقی کر گیا. تو وہ اسلامی
ملکوں کی ہر ممکن امداد کرے گا اور فلسطین کا اس سے بدلہ لے گا بھارت کو ڈر
ہے کہ اگر پاکستان ترقی کر گیا تو وہ اس سے کشمیر چھین لےگا. جبکہ امریکہ
کو ڈر ہے کہ اگر پاکستان ترقی کر. گیا تو وہ اسکی چودھراہٹ کو ختم کردے گا
اور اسکی اجارہ داری جاتی رہے گی کیونکہ اسے. وہ وقت نہیں بھولا جب امریکہ
کے صدر کو سایکل پر دفتر جانا پڑا تھا اور جب اسلامی ممالک نے اسکا تیل بند
کر دیا. تھا پیارے پاکستانیوں. یہ تینوں ریاستیں ہمیشہ ہمارے خلاف گٹھ جوڑ
میں. مصروف رہتی. ہیں اور. ہمیشہ ہمارے خلاف کوی. بھی موقعہ ہاتھ سے نہیں.
جانے دیتی اور وہ ہمارے ملک میں امن نہیں. چاہتی کیونکہ انکو پتہ اگر امن
قایم ہوگیاتو ہمارا وطن ترقی کر جاے گا مگر. اب. ہمیں یقین ہے کہ رد الفساد
آپریشن آ خری آپریشن ہوگا اور سب. اندرونی بیرونی دہشتگردوں کا خاتمہ ہوجاے
گا. اور سب دہشگردوں کو. پاک. فوج اس آپریشن کے ذریعے جہنم واصل کرے گی
انشاء اللہ سی پیک مکمل ہوگا اور انشاءاللہ بھارت. کے. ناپاک عزایم خاک میں
مل جایں گے اور پاکستان سب مسایل کو روندتا ہوا آگے بڑھ جاے گا اور
انشاءاللہ ترقی یافتہ ممالک. کو بھی پیچھے چھوڑ دے. گا بس ہمین صرف اتحاد
بھای چارے اور پاک فورسس کے کندھے سے کندھا ملاکر چلنے کی ضرورت ہے اور
اپنی صفوں میں اتحاد قایم کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ اندرونی اور بیرونی
دہشتگردوں کے بڑے خطرناک عزایم ہیں اور وہ ہمارے ملک میں شام جیسی صورت حال
پیدا کرنا چاہتے ہیں مگر ہمیں یقین ہے کہ ہماری پاک فوج ان سب کے ناپاک
عزایم خاک میں ملادے گی اور انشاء اللہ جمعہ کے صدقے ہمارے وطن میں امن لوٹ
آے گا ہمارا دوست ملک چین ہمارے ساتھ ہے انشاء اللہ اللہ پاک خیر کرے گا سب
کچھ ٹھیک ہوجاے گا پاک فوج اور عام شہریوں کی قربانیاں رنگ لایں گی اور
ہمارے وطن میں امن خوشحالی اور برکت لوٹ اے گی اور انشاء اللہ ہمارا وطن ہر
میدان میں ترقی کرے گا اور انشاء اللہ ہمارے مسایل جلد حل ہوجایں گے اور
انشاءاللہ ہمارے بچوں کا مستقبل محفوظ ہو جاگا اور انشاء اللہ تمام دہشتگرد
نیست و نابود ہوجایں گے اور انشاء اللہ. ہمارا وطن خوشحالی کے نے دور میں
دا خل ہوگا پاکستان زندہ باد |
|