دہشتگردی کا خاتمہ اور ہماری ذمہ داریاں
(Muneer Ahmad Khan, Rahimyarkhan)
دہشتگردی کا سامنا پوری دنیا کر رہی ہے خاص
طور پر مسلم امہ اور پاکستان پوری دنیا میں دہشتگردی کے میدان میں سب سے
زیادہ نقصان پاکستان نے برداشت کیا ہے. جانی و مالی نقصان پاکستان دو ہزار
ایک سے لیکر اب تک نوے ہزار افراد کی قربانی دے چکا ہے اور مالی نقصان کی
کوی حد نہیں اور اس دہشتگردی کے خاتمے کیلیے تین حکومتیں کوشش کر چکی ہیں
مشرف حکومت زرداری حکومت اور اب نواز حکومت اس کے علاوہ جس ادارے نے سب سے
زیادہ قربانی دی ہے وہ ہے پاک فوج اور پاک پولیس پاک فوج نے ضرب عضب کے
ذریعے کافی حد تک دہشتگردی کی خاتمہ کر چکی ہے اور اب بچی کھچی دہشتگردی
کیلے پاک فوج نے ایک اور آپریشن شروع کیا ہے جسکا نام رد الفساد رکھا گیا
ہے کچھ ماہ امن سے گزرے مگر فروری میں دوبارہ دہشتگردی کے جو واقعات ہوے اس
نے پوری قوم کو پریشان کردیا خاص. طور پر سہون کا واقعہ جس سے پورا پورا
ملک لرز اٹھا اور پورے ملک اور قوم. نے ایک بار پھر تپیہ کرلیا کہ اب اور
نہیں اور پاک فوج نے پنجاب مین اپریشن شروع کردیا ہے اب سیکیورٹی. اداروں
کے ساتھ ساتھ. ہماری بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ پوری قوم. اپنی ذمہ داریاں
نبھاے اور سب مشکوک افراد پر نظر رکھیں اور اگر کوی نظر اے تو اسکی اطلاع
فورا پولیس کو. دیں اور پاک فوج سے ہر ممکن تعاون کریں اور پوری قوم کو.
پاک فوج. کے قدم سے قدم ملاکر چلنا ہوگا. اگر ہم چاہتے ہیں کہ ہمارے بچوں
کا مستقبل محفوظ. ہو جاے تو ہمیں بھی اپنی ذمہ داری نبھانا ہوگی یہ وطن
ہمارا ہے اور ہم نے ہی اپنے وطن کی حفاظت کرنی ہے ہم نے ہی اسے فلاحی ریاست
بنانا ہے. ہم نے ہی اس. میں امن لانا. ہے ہم نے ہی اسکی تعمیر کرنی ہے اب
سب کو خصوص. بالحصوص علماے کرام کو. امن. و. امان اتحاد. و بھای چارے. کا
درس دہنا ہے بہت فقہ واریت ہوچکی اب. ہم نے صرف اور صرف اسلام کی بات کرنی
ہے اور اسلام کے امن و پیار و محبت کے درسکو عام کریں. سیاستدان اب عوام کو
صرف اور صرف پاکستان پر متحد کریں بہت تقسیم ہوچکے ہم پارٹیوں. میں اب اور
نہیں. اساتذہ کرام سکولوں تعلیمی اداروں میں ایسی نسل تیار. کریں جو. ایک
دوسرے سے پیار کرنے والی ہو جو پاکستان کو دل وجان سے پیار کرے. میدیا اب
آپ عوامی نمایندوں کو. ٹاک شوز میں لزانا. بند کریں اب صرف اور صرف پاکستان
کی بات کریں ا خبارات. اور دیگر تمام لوگ. صرف اور صرف امن کی بات کریں اور
اپنا امن کا پیغام اتنا عام کریں کہ جو لوگ معصوموں کی زندگیوں. سے. کھیل
رہے ہیں ان. کی اصلاح ہو جاے. اگر سب. نے ذمہ داری نہ نبھای تو پھر. ہم
یونہی لاشے. اٹھاتے. رہیں. گے. آج اور. اٹھا. رہے کل ہماری بھی باری آسکتی
ہے اب اور سوچنےکا وقت نہیں ہے کیونکہ پاکستان ہے تو. ہم ہیں پاکستان نہیں
تو. کچھ بھی. اور. پاکستان انشاء اللہ قیامت تک قایم رہے گا. اور انشاء
اللہ پاک فوج. ہمارے وطن. کوہرصورت. پر امن. بناے گی اور یہ اسی صورت میں.
ممکن ہے جب. پوری قوم جاگے گی اور اپنی اپنی ذمہ داریاں. نبھاے. گی. اور
انشاء اللہ ایک دن یہ مشکل دور گزر. جاے گا اور. امن لوٹ آے گا اور پورے
ملک کی رونقیں بحال ہوگی اور سب. ٹھیک ہوجاے گا. ہمیں اپنی اصلاح کرنی ہے
اور اللہ پاک کو راضی. کرنا ہے اور. اسلام. و قرآن. کی تعلیمات پر عمل.
کرنا ہے اور ہر وقت. پاک فوج اور سیکیورٹی اداروں کی کامیابی کی دعا. کرنی
ہے. پھر دیکھیں کس طرح. امن آتا ہے. سکون اتا ہے. حوشجالی آتی ہے پاکستان.
زندہ باد
|
|