مسلم ریاستوں کی ناکامی کی وجوہات

اسلام دین کامل ہے اور لوگوں کی ہدایت کیلیے اللہ تعالی نے ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر بھیجے اور چار آسمانی. کتابیں نازل کیں تب جاکر دین اسلام مکمل ہوا اور اب اسلام دنیا کا سب. سے بڑا مزہب ہے اور اللہ تعالی کا پسندیدہ مذہب بھی ہے اور اب پوری دنیا میں اس کے پیروکاروں کی تعداد سب سے زیادہ ہے اور پوری دنیا مین پچاس سے زیادہ اسلامی ممالک ہیں اور اللہ پاک نے ان اسلامی ملکوں کو سب سے زیادہ قدرتی وسایل سے نوازا ہے اور تمام اسلامی. ملکوں میں کسی چیز کی کمی نہیں ہے کمی ہے تو صرف اور صرف ایمان کی قابل لیدرشپ کی اگر کمی ہے تو اتفاق. و اتحاد کی. بہت سے اسلامی ملکوں میں بادشاہت نسل در نسل چل رہی ہے اور. وہاں. عوام کی راے کی. کوی قدر نہیں. ہے. اور سب حکمران. اپنی مستی میں مست. ہیں. اسلام. کے ابتدای دنوں جب. لوگ اپنے دین سے. محلص. تھے. تو. اس. وقت. تین. سو. تیرہ. نے یزاروں کو شکست دی. تھی. اور. ہر. جنگ. میں. اللہ پاک. کی. غیبی مدد. آتی. رہی. اور جب مسلمان. دین و. قرآن سے دور. ہوے. تو. پوری. دنیا میں. زیادہ. ہونے. کے باوجود. ذلیل و. خوار. ہیں. اور. پوری. دنیا. میں. مسلمان. گاجر مولی. کیطرح. کٹ رہے. ہیں. حکمران. اپنی مستیوں. میں. مست. اور اپنا. اقتدار. بچانے کے. چکر. میں. ہیں. جبکہ عوام خود. کش دھماکوں میں. اپنی جانیں قربان. کررہے. ہیں. مسلمانوں کے مسایل. جوں کے. توں ہیں. اسلامی کا نفرنس بنای. تو. گی مگر. مسلم. حکمران. صرف. چاے. پی کر چلے. جاتے. اسکو. مضبوط. نہیں. کیا. گیا. اگر اسلامی کانفرنس. مضبوط ہوتی. تو. مسلمانوں. کو. اقوام. متحدہ. کی طرف. دیکھنے. کی ضرورت. نہیں. تھی. اور. آج. ہمارے. مسایل. فلسطین. کشمیر. اور. برما. کے. جل ہو. چکے. یوتے. جن. ریاستوں. کے. حکمران. صرف. اور صرف. اپنا. مفاد. اور. اقتدار. کا سوچیں. وہ. ریاستیں. کیسے ترقی. کرسکتی. ہیں. آج. مسلمانوں میں. اتفاق. و اتحاد. کی. زیادہ. ضرورت. ہے. اور. مسلم. حکمرانوں. کو. اپنا. اقتدار. بچانے. کی. عوام. کو قربان نہیں. کرنا. چاہیے. شام. کے. عوام. کو بربادکر دیا. گیا اسکی. وجہ. اسد. کا. اقتدار. تھا. مصر. اور. لیبیا. کا. یہی. حشر. ہوا. اور. ہمارے اندر. اتحاد. نہ ہونے. کی وجہ سے. امریکہ کا جب. جی کرتا ہے. جس. مسلم ملک پر چاہتا. ہے. حملہ. کردیتا. ہے. کوی. اس. سے. پوچھنے. والا. نہیں. اس نے افغانستان. عراق. اور. پاکستان. کو. تباہ. کیا. ہے. اور. جب. ایک مسلم ملک کی باری. آتی. ہے. تو. باقی تماشہ. دیکھتے. رہتے. ہیں اور. اپنی باری کے. انتظار. میں. بیٹھ. جاتے ہیں. مسلم. ریاستوں کی ناکامی کی سب. سے بڑی وجہ یہی ہے کہ. ان. ریاستوں. کے حکمران. نااہل ہیں. سب اپنے. اقتدار. کو. طول دیتے. رہے. عوام. کی راے. کی قدرنہیں. کی. اور. اسلامی قانون کو. بافذ. نہیں کیا. اور مسلم معاشرے کو مغرب کی جدیدیت کھا گی ہے. انگریزوں. نے. برای کو ہماری جیب. تک پہنچا دیا ہے موبایل اور انٹر نیٹ. بےہماری نوجوان. نسل. کو. کہیں کا نہیں. چھوزا. اور اب وہ. نہ دین کے. اور نہ دنیا کے. مسلم ریاستوں کی کامیابی کا راز صرف اور. صرف یہی یے کہ وہ. عوام کی راے کا. احترام. کریں. اسلام کے نظام کو نافذ. کریں. اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کریں. اور قرآن. و سنت پر عمل. کریں. دشمنوں کی آنکھوں میں. آنکھیں. ڈال کر بات. کریں اسلامیکانفرنس کو فعال کریں. پھر دیکھیں کس طرح مسلم. ریاستیں. ترقی کرتی ہیں. کس. طرح امن آتا ہے خوشحالی آتی. ہے اللہ پاک پوری مسلم امہ کو ہدایت دے. اور اپنی آمان میں. رکھے آمین
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334534 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More