|
بحوالہ “ خصوصی افراد سرکاری اداروں میں حکومت پاکستان کی طرف سے مختص کردہ دو فیصد کوٹہ کے تحت ملازمت کے لئے درخواست دینے کے اہل ہوں گے‘ “ یہ کوٹہ پہلے بھی تھا لیکن اس پر عمل درآمد نہیں کیا جاتا ہے -اس کوٹے کو مقرر کرتے وقت ایک شق یہ بھی رکھی گئی تھی کہ کوئی ادارہ یہ کوٹا نہیں دینا چاہتا ہے تو اسے استثنیٰ دیا جا سکتا ہے وہ اس طرح کہ وہ ادارہ اس کے بدلے ایک خاص رقم بطور ٹیکس حکومت کو ادا کر گا - اس استثنیٰ کو استعمال کرتے ہوئے کئی ادارے ٹیکس دینا قبول کر لیتے ہیں اور اس کوٹے پر ملازمت دینا پسند نہیں کرتے |
|
By:
Munir Bin Bashir,
Karachi
on
Feb, 26 2017
|
|
0
|
|
|
|
|
Please Wait Submitting Comments...