سیاستدانوں کے نام عوام کا کھلا خط نمبر1
(Muneer Ahmad Khan, Rahimyarkhan)
.پیارے پیارے سیاستدانوں السلام علیکم امید
ہے اپ سب خیریت سے ہوں گے. جب سے ہم نے آپ کو ووٹ دیکر ایوان میں بھیجا ہے.
تب سے آپ سب کی شکل دیکھنے کو ترس رہے ہیں جب آپ کو. ووٹ لینے تھے تو اس
وقت آپ دن رات میں کی کی چکر ہمارے گھروں. کے لگا لیتے تھے اس وقت تو آپ کو
سیکیورٹی کا مسلہ نہیں تھا آپ نہ دن دیکھتے تھے اور نہ رات جب سے ہم نے اپ
کو ووٹ دیا آپ وزیر مشیر بنے اپ سیکیورٹی حصار میں جاکر بیٹھ گے. اور ہمیں
ہمارے حال پر چھوز دیا ہم نے تو آپ کو ہمارے مسایل حل. کرنے کیلیے بھیجا
مگر آپ نے وپاں جاکر اپنے مسایل کیے آپ نے وعدہ کیا تھا بجلی دینے کا آپ نے
وعدہ کیا تھا گیس دینے کا آپ نے وعدہ کیا مہنگائی کم کرنے کا آپ نے وعدہ
کیا تھا روز گار دینے کا آپ نے وعدہ کیا. تھا دہشتگردی کے خاتمے. کا آپ نے
وعدہ کیا تھا ہمیں خوشحالی دینے کا مگر سب وعدے بھول کر بیٹھ گے اور ہماری
تنحواہوں میں. اضافہ دس فیصد. اپنا اضافہ تین سو فیصد. آپ ووٹ لیکر پانچ
سال کیلے ہمیں بھول جاتے. ہو. ہم کس سے کہیں. اپنے درد کسے سنایں. اپنے دکھ
کسے بتایں ہمیں ہمارے مسایل نے کہیں کا. نہیں چھوڑا. دہشتگردی نے ہمارے.
گھر اجاڑ دیے مگر آپ کو کیا. اب. جو کرنا ہے کر لو. آپ سب نے پانچ سال بعد
واپس آنا ہے اور ہم بھی پورا جساب لیں گے. یاد رکھو پچھلی حکومت کو. کہاں
ہیں وہ اب. ہم اسکو ووٹ دیں گے جو ہمارے مسایل جل کرے گا ہم بے آپ کو. سب
کچھ دیا آپ نے ہمیں کیا دیا. بس ہم اپنے آپ کو. کوس رہے ہیں کہ ہم نے یہ
کیا. اب. بس تھوڑے دن رہ گے ہیں جب ہم عوام کی یاد آپ کو ستائے گی جب ہمارے
دکھ سکھ آپ کو یاد آیں گے بس ہم آپ کی ہدایت کی دعا کر سکتے ہیں. والسلام.
آپکی غریب عوام |
|