یہ دنیا انسان کیلیے کچھ نہیں اصل زندگی تو اگلی زندگی ہے

یہ دنیا فانی ہے ہر روح نے موت کا ذایقہ چکھنا ہے کوی جتنی بھی زندگی جی لے جانا تو آ خر. قبر میں ہی. ہے کوی چاہے جتنی جایداد بنا لے ارب پتی ہو جاے یا کھرب پتی اس لیے تو انبیاء علیہ السلام نے سادہ زندگی کو پسند کیا کوی جایداد نہ بنای کی کی دن کھانے کیلے کچھ نہ بھی ہوتا تو پھر بھی. اللہ کا شکر ادا کرتے. بطور مسلم ہمارا عقیدہ ہے کہ یہ دنیا اور زندگی عارضی ہے ایک نہ ایک دن ختم ہو جاے گی اور دنیا آ خرت. کی کھیتی ہے جو کچھ اس میں بویں گے اسکا پھل اگلی زندگی میں ملے گا اور اگلی زندگی ہمیشہ کی زندگی ہے اور کامل مومن کیلیے اللہ پاک نے ایک. خوبصرت انعام رکھا ہے جسے جنت کہتے. ہیں جنت صرف مومن کو ملے گی. جو عقیدہ توحید عقیدہ رسالت عقیدہ آ خرت فرشتوں پر ایمان کتابوں پر ایمان رکھتا ہے ارکان اسلام پر عمل کرنے والا. اسلام و قرآن کی اچھی اچھی باتوں پر عمل کرنے والا حقوق العباد اور. حقوق اللہ پر عمل کرنیوالا جنت کا حقدار ہوگا. جنت صرف مسلم و مومن کو ملے گی اب موجودہ مادی دور میں اب دنیا پر. نگاہ دوڑایں. تو مسلمانوں کو پیسے کی دوڑ نے اندھا کر دیا ہے اب مسلم بھی پیسے کیلے وہ وہ حرکات کر رہے ہیں کہ حیرانگی ہوتی ہے کہ مسلم یوکر یہ کام. سود. اسلام. میں حرام ہے مگر مسلم بڑے فحر سے سود کھاتے ہیں رشوت اسلام. میں حرام. مگر مسلم کھلم کھلا رشوت کھا رہے ہیں. اسلام مین ذ خیرہ اندوزی حرام ہے مگر مسلم ذ خیرہ اندوزی کے بغیر. تجارت نہیں کرتے. اسلام مین اقربا پروری حرام ہے مگر مسلم اقربا پروری کر رہے ہیں. جس جس چیز سے اسلام قرآن اور پاک نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا مسلم اس پر. عمل کرریے ہیں کیا اسے آ خرت کی تیاری کہتے ہیں. کیا اس حال میں ہمیں جنت. ملے گی کیا اس. حال میں ہم جنت کے حقدار ٹھہریں گے آج کل خونی رشتے سفید ہوگے ہیں آج صلہ رجمی رشتہ. داروں. کے حقوق. کی پہچان جاتی رہی ہے آج کل کیوں برکت جاتی. رہی ہے مسلم کیوں. پوری دنیا مین کیوں خوار ہوگے ہیں آج. مسلم کیوں. گاجرمولیکی طرح کٹ رہےہیں اسکی وجہ دین و قرآن و سنت سے دوری ہے. آج. ہمارے کرتوت دیکھ کر. غیر مسلم شرمندہ ہو جاتے ہیں مسلمانوں خدا کیلیےجاگو. اسلام قرآن. و سنت کو. سینے سے لگا لو. خدا کیلے ہمیشہ کی زندگی کو چند. دن کی. زندگی پر مت قربان کرو. کیا پہلے لوگ سادہ زندگی نہیں. گزار کر گے. ہم کیوں نہیں گزار. سکتے. مسلمانوں. جاگو. اور جنت والے کام کرو. وہ کام کرو. جس سے اللہ اور اسکا محبوب. راضی ہو. وہ کام کرو جسے دیکھ کرلوگو کو پتہ چلےکہ واقعی یہ مسلمان. ہے. پیارے پیارے مسلم بھایوں. وہ کام کرو جس سے دوسرےمسلم بھایوں. کی زندگی آسان ہو. مسلم بھایوں. چنددنکی زندگی ہے. أ خرت کی تیاری کرلو. کیونکہ. جب موت آتی ہے تو اکیلے. قبر میں جانا پڑتا. ہے. کوی ساتھ نہین جاتا ساتھ. جاتے. ہیں. تو نیک اعمال. اگر اعمال تو اگلی زندگی آسان. اگر اعمال برے تو. اگلی زندگی مشکل. مسلم بھایوں. ہوش. کرو. حقوق. اللہ. اور حقوق العباد. ایمانداری. سے ادا کرو. اللہ پاک ہمیں اس دنیا و آ خرت کے امتحان میں کامیاب کرے. آمین
Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303509 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More