ویل ڈن پاکستانی میڈیا پی اہس ایل کی کورہج پر

جب سے پی ایس ایل کا میلہ سجا ہے پاکستانی میڈیا نے بہت اچھی کوریج. دی ہے پی ایس ایل. کے فاینل کی جب ٹکٹس فرو خت. ہورہی تھی تو عوام کا جذبہ دیدنی تھا ہر کوئی اس کوشش میں تھا کہ اسکو ٹکٹ مل جائے اور وہ براہ راست میچ سے لطف اندوز. ہو تمام لوگ اسی کوشش مین تھے کہ بس اسکو ٹکٹ مل جائے پاکستانی میدیا کو ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں کہ جس نے سب سے زیادہ کوریج دی ہے اور. فاینل کی کوریج اب سے شروع کردی ہے. اور پوری قوم اس کوریج سے لطف اندوز ہو رہی ہے اور اب ہر ایک کی زبان پر پی ایس ایل کا نعرہ ہے. اور اللہ پاک کرے کہ ہمارے وطن عزیز. کو یہ خوشیاں. ہمیشہ ملتی رہیں اور اب کوی دکھ ہمارے وطن کو نہ ملے ہمارے پاکستانی یونہی ہنستے رہیں. اور اب کوئی پریشانی انکی قریب نہ آے. اور اللہ پاک ہمارے وطن عزیز کو دشمنوں. کی سازشوں. سے محفوظ رکھے اور اللہ پاک کرے کہ ہمارا وطن عزیز اب ہر غم سے محفوظ رہے اور ہمارے اہل وطن ہمیشہ ہنستے رپیں. اور کوی دکھ بھی ان کے قریب نہ بھٹکے. اور. اللہ پاک. ہمارے وطن عزیز کو قیامت تک قایم رکھے. آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303548 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More