آج پانچ مارچ کی وہ گھڑی آن پہنچی اور پی ایس ایل ٹو کا
فاینل لاہور میں ہونے جا رہا ہے اور آج زلمی اور کویٹہ آپس میں ٹکرایں گے
اور آج میدیا پر صرف اور صرف پی ایس ایل فاینل کی کوریج جاری ہے پوری قوم
رات آٹھ بجے کا بے صبری سے انتظار کر رہی ہے اور پوری قوم کی زبان پر صرف
اور صرف پی ایس ایل ہے اور پوری دنیا حیران ہے کہ بم دھماکوں کی ماری قوم.
میں اتنا جذبہ اتنا جنون. ہاں کیونکہ ہم زندہ قوم. ہیں آج پاکستانی قوم کی
جیت اور. دہشتگردوں. کی ہار کا دن ہے. آج ہم جیت. گے حوف ڈر. ہار گیا آج
قاید کا پاکستان جیت گیا دشمنوں نے فاینل روکنے کی کوشش کی مگر ہم جیت گے
وہل ڈن میاں بردران ویل ڈن پاک فورسس ویل ڈن پاکستانی عوام. ویل و ڈن
پاکستانی میذیا ویل و ڈن ویل ڈن پی ایس ایل پاکستان زندہ باد تھا ہے اور
انشاء اللہ قیامت تک زندہ باد رہے گا دشمن اس قوم کو بھلا کیسے شکست. دے.
سکتا ہے. جو اپنے وطن کو دل و جان سے پیار کرتی ہو. جو اپنے وطن پر جان
قربان کرنیوالی ہو سنو اے پاکستان کے دشمنو. اب اس قوم کو مذید پریشان مت
کرو اب ہم سے دور ہو جاو اور ہمارے وطن کو آگے بزھنے دو. اب اور نہیں اب.
رد الفساد سے ہم ہر دشمن کو رد کردیں گے ہمارے سیکیورٹی ادارے. اب تمھارا
صفایا کرکے دم لیں گے. دیکھو. ہمارے دشمنوں. ہم نے دھماکوں کو بھلا. دیا
اور ہم. آگے بڑھ گے ہمارے پاکستانی شہید ہوے. اور جنت کے حقدار ٹھہرے اور
تم جہنم کا ایندھن. بن گے اب انشاء اللہ کرکٹ. واپس آگی ہے اب ہم ہر میدان
میں آگے بڑھیں گے اور کوی مای کا لال ہمیں ترقی کرنے سے نہیں روک سکتا. اور
ہم ایک ہیں ہم پاکستان ہیں کوی جیتے جیت پاکستان کی ہوگی. پاک فوج پاکستان
زندہ باد |