قرآن مجید ہدایت کا ذریعہ ہے

اللہ پاک نے انسانوں کی ہدایت کیلیے ایک لاکھ چوبیس ہزار پیغمبر بھیجے اور چار آسمانی کتابیں نازل کیں. اور ان چار کتابوں میں قرآن مجید اللہ پاک کی طرف سے نازل کردہ آ خری. کتاب ہے. اور آ خری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوئی اور اسکی حفاظت کا ذمہ اللہ پاک خود اپنے ذمے لیا ہے اور چودہ سوسال گزرنے کے باوجود اس میں زبر زیر پیش کی تبدیلی تک نہیں آئی اور یہ کتاب قیامت قیامت تک کیلیے خاص طور پر مسلمانوں اور پورے عالم کیلے ہدایت کا ذریعہ ہے اور اس میں عبادات کا ذکر ہے. تشریح پاک نبی نے ان پر عمل کرکے پیش کی. قرآن مجید نے جو باتیں چودہ سو سال پہلے بتایں ساینس انہیں آج ثابت کر رہی ہے. اور قرآن مجید میں پچھلی امتوں کا ذکر بار بار ملتا ہے. قرآن مجید میں انبیاء علیہ السلام. کے قصے ہیں. اور اننیاء کا مقابلہ کرنیولی باطل قوتوں. کا انجام تفصیل سے پیش. کیا گیا ہے اسکے علاوہ اس. میں قیامت کا ذکر ملتا ہے اور جنت اور. جہنم کا ذکر بھی. ہے قرآن مجید میں انفاق فی سبیل. اللہ کا ذکر بار بار آیا ہے نماز اور زکوت. کا حکم بار بار آیا ہے. اور اس میں شیطان کا ذکر بھی بار بار آیا ہے کہ شیطان انسان کا کھلا دشمن. ہے اور اسکے علاوہ حج. جہاد کی تلقین بھی ہے اور اس کے ایک لفظ پڑھنے پر دس نیکیوں. کا ذکر ہے اور اس میں. پچھلی امتوں کے انکار اور ان پر اترنے والے عزابوں کا بھی تفصیل سے ذکر ہے اور اس. میں. اچھے کاموں. کی تلقین اور برای سے بچنے کی ہدایت کا بھی ذکر ہے قرآن مجید. کے ذکر سے ہی دلوں کو سکون ملتا ہے قرآن مجید پر عمل کرنے سے ہی دنیا وآ خرت. کامیاب. ہوسکتی ہے اور اس کتاب کے بعد کوی اور کتاب نازل نہیں ہوگی اور اس میں قیامت تک ہدایت ہے اور اس. پر عمل کرنے والا کامیاب. اور عمل. نہ کرنیوالا ناکام ہوتا ہے. آج کل مسلمانوں اور مسلم ریاستوں. کی جو پوزیشن اور جو. مسلمان پوری دنیا میں گاجرمولی کی طرح کٹ رہے ہیں. اسکی اصل وجہ قرآن. و دین سے دوری. ہے اگر مسلمان. اور مسلم حکمران اسکی تعلیمات پر عمل کرتے تو آج مسلمان اور مسلم ریاستیں کہاں سے کہاں ہوتیں. مگر افسوس صد افسوس ہم نے قرآن کو صرف قسم اٹھانے کی خاطر سنبھال کر رکھا ہوا اور اس پر غیر مسلم. عمل کرکےکامیاب اور ہم عمل نہ کرکے ناکام. ہوگے. اب. بھی وقت ہے کہ مسلمانوں اسے گلے سے. لگالو اور اسکی تعلیمات پر عمل کرنا شروع کر دو پھر دیکھو کیسے ہم عروج حاصل. کرتے ہیں اللہ پاک ہمیں اسکی تعلیمات پر. عمل کرنے کی توفیق. دے آمین سورہ فاتحہ پڑھنے کا بہت بڑا اجر اور یہ سورہ شفاء ہے سورہ ا خلاص تین دفعہ پڑھنے سے پورے قرآن. مجید کا ثواب ملتا ہے سورہ یسین پڑھنے س بھوکے کی بھو ک مٹ جاتی ہے سورہ یسین پورے قرآن مجید کا دل ہے. سور ہ الملک. قبر میں نجات کا ذریعہ ہے. سورہ واقعہ امیر بناتی ہے. پیارے پیارے مسلم بھایوں. اللہ پاک کی تعلیمات پاک پیغمبر کی سنت اسلام اور قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل کرو. اور اگر کامیابی چاہتے ہوتو. قرآن مجید کو اپنی زندگی. کا ساتھی. بنالو پھر دیکھو. کس. طرح. اللہ پاک ہر چیز میں برکت دیتا ہے. اللہ پاک ہم سبکو قرآن مجید کی تعلیمات. پر. عمل. کرنے کی توفیق. دے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 342352 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More