رشتوں میں دراڑ کیوں آتی ہے

تمام بنی نوح انسان کسی نہ کسی رشتے سے منسلک ہیں کیونکہ کوی انسان یہ نہیں کہ سکتا کہ میں کسی کا کچھ نہیں لگتا کوی والد ہے. تو کو ماما کوی چچا ہے تو کوی نانا کوی دادا ہے تو کوی بھای سب انسان کسی نہ کسی کے رشتہ دار ہیں اور معاشرہ انسانوں سے بنتا ہے معاشرے کی بنیادی اکای خاندان ہے. جب بہت سے خاندان ملتے ہیں تو بستی یا کالونی معرض وجود میں آتی ہے اور جب بہت سی بستیاں ملتی ہیں تو شہر یا موضع بنتا ہے اور محتلف بستیاں علاقے یا شہر ملکر معاشرہ ریاست اور ملک بناتے ہیں رشتے معاشرے کی بنیادی اکای ہیں معاشرے کا حسن ہوتے ہیں پرانے زمانے میں رشتوں کی قدر تھی احساس تھا احترام تھا پیار و محبت تھی اور لوگ رشتوں کی قدر کرتے تھے آہستہ آہستہ مادی دور شروع ہوا پیسے کی دوڑ شروع ہوی اور پھر ان پیسوں کی دوڑ میں ایسا اندھا ہوا کہ رشتوں کی قدر کھو بیٹھا اور جگھڑے کا آغاز باپ کی جایداد سے شروع ہوتا ہے اور ایک برتن میں ایک چھت کے نیچے بیٹھنے والے ایک ماں ایک باپ کی اولاد جایداد کے لالچ میں ایک دوسرے کے جانی دشمن بن جاتے ہیں کی اس حوس میں اپنے بھای کھو بیٹھتے ہیں کی اپنی بہنیں کی اپنے والدین اور انسان پر شیطان نے لالچ کی ایسی پٹی باندھی ہے کہ وہ سب کچھ بھلا بیٹھا ہے اور شیطان آج کل اپنے ناپاک عزایم میں بھرپور کامیاب ہے اور اس نے رشتوں میں ایسی دراڑیں ڈالی. ہیں کہ بھای کو بھای سے لڑا دیا ہے باپ کو اولاد سے لڑا دیا ہے چچا کو بھیجے سے بھانجوں کو ماموں سے لڑا دیا ہے. مگر انسان آج تک یہ نہیں سمجھ سکا کہ جب سے دنیا ہے تب سے لیکر اب تک یہی زمیں اصل مالک تو اللہ پاک کی ذات ہے اور حضرت آدم علیہ السلام لیکر اب تک کی انسان آے اور کی آیں گے سب کچھ یہی رہ جاتا ہے تو پیارے پیارے بھایوں دنیا کی حقیقت کو سمجھو اور ایک دوسرے کے خونی رشتوں کا آحترام کرو. اور شیطان کی شیطانگی سے دور رہو اور ایک دوسرے کے رشتوں کی قدر کرنا سیکھو پھر دیکھو کس طرح حوشحالی آتی ہے سکون آتا ہے برکت اتی ہے کس طرح. ہمارا معاشرہ مثالی بنتا ہے پیارے پاکستانیوں ایسے کام نہ کرو جس سے رشتوں میں دراڑ آے اتفاق و اتحاد کا مظاہرہ کریں تاکہ ہمارا معاشرہ مثالی بن سکے پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334899 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More