بیوی:- دیکھو نہ، ہمارے پڑوسی نے 50 انچ کا LCD ٹی وی
خریدا ٓھے اپ بھی خرید لائے نہ۔۔؟؟
شوہر:- ارے ڈارلنگ۔۔ جس کے پاس تمہاری جیسی خوبصورت بیوی ہو۔۔ وہ کیوں کر
فالتو کا وقت TV دیکھنے میں برباد کرے گا۔۔؟؟
بیوی:- اوہ آپ بھی نہ۔۔ ابھی آپ کے لئے پکوڑے بنا کر لاتیہوں
بیوی:- آپ میری سالگرہ کا دن کیسے بھول گئے۔۔؟؟
شوہر:- بھلا تمہاری سالگرہ کا دن کوئی کیسے یاد رکھے۔۔ تمھیں دیکھ کر ذرا
بھی نہیں لگتا کہ تمہاری عمر بڑھ رہی ہے۔۔!!!
بیوی:- ( آنسو پونچھتے ھوئی) سچی۔۔ اپ کے لئے کھیر لا کر آتی ہوں۔
(شوہر-بیوی میں جھگڑا ہو رہا تھا)
بیوی:- میں پورا گھر سنبھالتیہوں۔۔!!!
کچن کو سنبھالتیہوں۔۔!!!
بچوں کو سنبھالتی ہوں۔۔!!!
تم کیا کرتےہو۔۔؟؟؟؟؟
شوہر:- میں خود کو سنبھالتا ہوں۔۔ تمہاری نشیلی آنکھیں دیکھ کر۔۔!!!!
بیوی:- آپ بھی نہ۔۔۔
چلو بتاؤ آج کیا بناؤں آپ کے پسند کا۔۔؟؟؟
|