پاکستان ویسٹ اندیز سے ون ڈے سیریز بھی جیت گیا

پاکستان ون ڈے سیریز بھی جیت گیا پاکستان کو پتہ نہیں آسٹریلیا اور نیوزی لیند میں کیا ہوجاتا ہے وہاں پاکستان کی ٹیم زیرو ہوجاتی ہے مگر سلو پچز پر ہیرو بن جاتی ہے پاکستان کو تین نے زبر دست کھلاڑی ملے ہیں شاداب حسن اور بابر اعظم یہ تینوں مستقبل کے ہیرو ہیں حسن بہت تیز بالر ہے بابر اعظم بیٹنگ میں سب ریکار ڈ توڑے گا اور شاداب سعید اجمل کا خلاء پر کرے گا انشاء اللہ پاکستان چیمپین ٹرافی میں اچھی کارکردگی دیکھاے گا اور سرفراز اچھا کپتان ثابت ہوگا اور انشاء اللہ سب کھلاڑی یک جان ہوکر کھیلیں گے اور انشاء اللہ اپنے وطن کا نام روشن کریں گے اگر ہماری ٹیم میں اتحاد ہوتو کوی بھی ٹیم اسے نہیں ہرا سکتی اور اگر ایک دوسرے کی ٹانگیں کھیچنیں لگیں تو مزاق بن جاتے ہیں دراصل جو ابضمام سے امیدیں تھیں وہ پوری نہیں ہوسکیں اور اب ٹیسٹ میں بھی دو عظیم کھلاڑیوں کے جانے سے بہر بڑا خلا پیدا ہونے والا ہے ایک بابر کی شکل میں. نیا مصباح الحق مل گیا ہے اب اسد شفیق کو یونس خان کی جگہ سنبھالنی ہوگی انشاء اللہ پاکستان اعلے کارکردگی دیکھاے گا آنے والے دنوں میں ویل ڈن سرفراز ٹیم کو اچھے طریقے سے لڑانے پر اور ون ڈے سیریز جیتنے پر پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303677 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More