زمانے Tensesنمبر3

زمانے کی حالتیں ماضی حال مستقبل ہیں پچھلی دوقسطوں میں چھ ٹینسیس کا ذکر ہو چکا اب ہم اگلے تین ٹینسیس کا ذکر کریں گے فعل حال مکمل. اردو میں پہچان جس فقرے کے آ خر میں چکا ہے چکے ہیں چکی ہوں وغیرہ آجاے وہ فقرہ فعل حال مکمل کا ہوگا. انگلش بنانے کا طریقہ سب سے پہلے فاعل پھر امدادی فعل. ہیز یا ہیو. پھر ورب کی تیسری فارم آ خر میں مفعول استعمال ہوگا. مبفی بنانے کیلیے. ہیز ہیو کے بعد ناٹ اور سوالیہ بنانے کیلیے ہیز ہیو کو فقرے کے شروع میں لگاتے ہیں. فعل ماضی مکمل نشانی جس فقرے کے آ خر میں چکا تھا چکے تھے چکی تھی آے انگلش بنانے کا طریقہ سب سے پیلے فاعل. پھر امدادی فعل ہیذ استعمال ہوتاہے پھر ورب کی تیسری فارم آ خر میں مفعول استعمال کرتے ہیں. فعل مستقبل مکمل. نشانی جس فقرے کے آ خر میں چکا ہو گا چکے ہوں گے چکی ہوگی وغیرہ آے انگلش بنانے کا طریقہ سب سے پہلے فاعل پھر امدادی فعل ول ہیو یا شیل ہیو پھر ورب کی تیسری فارم آ خر میں مفعول استعمال کرتے ہیں ان تینوں ٹینس میں صرف امدادی افعال کا فرق ہے باقی سب کچھ ایک جیسا ہے تینوں ٹینس میں چکا کا لفظ استعمال ہوتا ہے. ورب کی تیسری فارم لگتی ہے اور فاعل مفعول تینوں میں استعمال ہوتے ہیں. انشاء اللہ اگلی قسط میں آ خری تین ٹینسیس کا ذکر کریں گے. دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے طلباء و طالبات کو اچھے نمبروں سے کامیابی دے اور وہ صرف قاید کے فرمان پر عمل کریں. کام کام اور صرف کام. اللہ پاک ہمارے بچوں کو پکا سچا ہاکستانی بنائے آمین

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334333 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More