کب پاکستان کو امن ملے گا نمر 2

پاکستان کا قیام اللہ پاک کی خاص رحمت کا نتیجہ ہے پاکستان بنانے کیلیے ہمارے بزرگوں نے لاکھوں قربانیاں دیں تب جاکر ہمیں یہ وطن عزیز ملا اور اس کے قیام کے بعد بھی ہم نے لاکھوں قربانیاں دیں اور قربانیاں دے رہے ہیں اور قیامت تک اس وطن کی بقا کی خاطر قربانیاں دیتے رہیں گے اور پاکستا ن جس کو غم زیادہ خوشیاں کم ملی ہیں مگر ہمارے. حوصلے جواں ہیں. جس دن سے پاکستان بنا ہے ستر سال ہوگے ہیں ہمارا ازلی دشمن بھارت نے کوی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیا پہلے دن سے لیکر. آج تک وہ ہمارے وطن کو کمزور کرنے کا کوی موقعہ ہاتھ سے نہیں جانے دیتا. اور آج مستونگ کے دھماکے میں بھی بھارت ہی ملوث ہو سکتا. ہے اور بھارت نہیں چایتا کہ ہمارا وطن ترقی کرے اور جب سے پاک چاینہ اقتصادی راہداری شروع ہوی ہے اسکے پیٹ میں مروڑ اٹھ رہا ہے کہ پاکستان میں اگر یہ راہداری بن گی تو پاکستان ترقی. کر جاے گا. اس لیے وہ بلوچستان کے حالات خراب کرنے کی پوری کوشش کر رہا ہے کہ کسی طرح یہ راہداری رک جاے آج مستونگ میں جو دھماکہ ہوا پوری قوم اسکی مذمت کررہی ہے اور پوری قوم بلوچ بھایوں. کے غم میں برابر کی شریک ہے اور پاکستان کو کب امن نصیب ہوگا کیونکہ کچھ دن امن ہونے کے بعد کوی نہ کوی واقعہ ہوجاتا ہے. پاکستان میں امن سب کی کوششوں سے اے گا حکمرانوں کو مزید سحت فیصلے کرنے ہوں گے پاک فوج کو مذید. جارحانہ انداز اپنانا ہوگا عوام کو. سیکیورٹی اداروں کے کندھے سے کندھا ملا کر چلنا ہوگا سب کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا سب کو دہشتگردوں پر نظر. رکھنی ہوگی سب کو پاکستان کو پرامن بنانے کیلے آنےوالی نسلوں. کو پرامن پاکستان دینے کیلیے. آگے انا ہوگا. اور پوری قوم پر امید ہے کہ ایک دن ہمارا وطن پرامن. اور ترقی یافتہ ہوگا اور ایک دن اے گا جب سب کچھ ٹھیک ہوجاے. گا. انشاء اللہ پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 303569 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More