پاکستان اور عوام کے خواب

پاکستان براعظم ایشیا کا ایک اہم ترین ملک جس کیلیے قاید اعظم نے بکھری قوم کو اکھٹا کیا اور آزادی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوا اور جب پاکستان بن گیا تو پاکستانی عوام بہت خوش تھی کہ اب انہیں بھی ترقی کے برابر. مواقع ملیں گے اب ہر پاکستانی کو ترقی ملے گی اور اس ترقی کے خواب دیکھتے دیکھتے ستر سال گزر گے مگر پاکستان میں صر ف دس فیصد لوگ انسانوں کی زندگی جی رہے ہیں باقی سب. جانوروں سے بھی بد زندگی گزارنے پر مجبور ہیں. پاکستان کی سیاست پر چند خاندانوں نے اجارہ داری حاصل کر لی اور حکومت. فوج اور جمہوریت کی آنکھ میں رہی اور عوام صرف خواب ہی دیکھتے رہے اور ستر سال سے کسی لیدر کے انتظار میں. ہے جو آکر انکی زندگیاں بدل دے مگر اقتدار میں جو بھی آتا ہے وہ صرف اپنی اپنے خاندان اور رشتہ داروں کی حالت بدل کر چل دیتا ہے اور عوام ہاتھ ملتے رہتے ہیں خدا خدا کرکے اگر کوی منصوبہ مل بھی جاے تو. وہ رشوت کی نظر ہوجاتا ہے. آج کل چھوٹے شہروں میں کوی بھی سہولت نییں بلدیاتی الیکشن عدالت کے دباو میں کروا تو لیے گے مگر ان کو اب تک ملا کچھ بھی نہیں. عوام مایوس ضرور ہیں مگر ناامید نہیں. کیونکہ ہمیں یقین ہے کہ پاکستان کے حالات ایک دن ضرور بدلیں گے ایک دن کوی ایسا لیدر آے گا جو ملک کو لوٹنے والوں سے پای پای وصول کریگا. جو عوام کا حق کھانے والوں سے حساب لے گا اور عوام کے خوابوں کی تعبیر کریگا. جو عوام کو عوام سمجھے گا جو جمہوریت کو اسکی اصل شکل میں لائے گا جو اسلام کے تمام نظاموں. کا نفاذ کریگا جو عوام کو ترقی کے مواقع دیگا جو صحیح معنوں میں خلفاے راشدین کی سیرت اور نظام حکومت کو نافذ کریگا اور عوام کے خوابوں کی سچی تعبیر دیگا اور پاکستان ہو صحیح. معنوں میں ترقی دیگا پاکستان زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 334474 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More