عثمانیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلرس

عثمانیہ یونیورسٹی کی صد سالہ تقاریب پورے ریاست تلنگانہ میں جوش وخروش سے منائی جارہی ہے۔ آج ساری دنیا اس عظیم جامعہ کی تعمیر پرنواب میر عثمان علی خان نظام سابع کوخراج عقیدت پیش کررہی ہے۔ آئیے اب ہم اس یونیورسٹی کے سب سے باوقار عہدہ پرفائز وائس ہوئے چانسلرس کے بارے میں پڑھتے ہیں۔
عثمانیہ یونیورسٹی کے وائس چانسلرس
1 ۔نواب حبیب الرحمٰن خان 1919ء۔ 1918ء
2 ۔نواب ولی الدولہ 1935ء ۔1920ء
3۔ نواب مہدی یار جنگ بہادر 1943ء ۔1936ء
4 نواب اعظم جنگ بہادر 1945ء ۔ 1943ء
5 نواب علی یاور جنگ 1946ء ۔ 1945ء
6 ڈاکٹر ولی محمد 1947ء۔ 1946ء
7 ڈاکٹر رضی الدین صدیقی 1948ء ۔ 1947ء
8 نواب علی یاور جنگ 1952ء ۔ 1948ء
9 پروفیسر سوری بھگونتم 1957ء ۔ 1952ء
10 ڈاکٹر ڈی یس ریڈی 1969ء ۔ 1957ء
11 ڈاکٹر روادا ستیا نارائنا 1972ء ۔ 1969ء
12 جناب ین نروتم ریڈی 1975ء ۔ 1972ء
13 جسٹس پی جگنموہن ریڈی 1977ء ۔1975ء
14 پروفیسر جی رام ریڈی 1982ء ۔ 1977ء
15 جناب سید ہاشم علی 1985ء ۔ 1982ء
16 پروفیسر نونیتھ راؤ 1991ء ۔ 1985ء
17 پروفیسر یم ملا ریڈی 1995ء ۔ 1991ء
18 پروفیسر راما کشٹیا 1999ء ۔ 1996ء
19 پروفیسر ڈی سی ریڈی 2002ء ۔ 1999ء
20 پرفیسر جے اننتھا سوامی 2004ء ۔ 2002ء
21 پروفیسر محمد سلیمان صدیقی 2008ء ۔ 2005ء
22 پروفیسر ٹی تروپتی راؤ 2011ء۔ 2008ء
23 پروفیسر یس ستیانارائنا 2014ء ۔ 2011ء
24 پروفیسر ایس رامچندرم برقرار ۔ 2014ء
محسن خان(ریسرچ اسکالر۔مولانا آزاد نیشنل اردویونیورسٹی)۔حیدرآباد

 

Mohsin Khan
About the Author: Mohsin Khan Read More Articles by Mohsin Khan: 11 Articles with 10215 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.