آ خر کار پاکستان چیمپین گیا پورے ملک اور دنیا میں پاکستان کی جیت کا جشن

آج کا دن پاکستان کی ٹیم کے نام رہا اج پاکستان چیمپین بن گیا اور وہ بھی اپنے حریف بھارت کو ہرا کر اور وہ بھی بھاری مارجن سے پورے ایک سو اسی رنز سے بھارت ہار گیا پاکستان کو جیت اور بھارت کو ہار مبارک ہو اور آج پاکستانی شاہینوں نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا اور جو کہتے تھے کہ ہمین چیس کرنے میں مزہ آتا ہے آج کوی بھی بھارتی بیٹسمین نہ چل سکا اور پاکستانی بالرز نے انکو تگنی کا ناچ نچایا اور جب سرفراز نے آ خری کیچ تھاما تو پاکستان چیمپین بن گیا الفاظ نہیں مل رہے کہ پاکستانی ٹیم کو داد دیں ویل ڈن پوری ٹیم ویل ڈن فحر زمان ویل ڈن کپتان جیت میں سب نے اپنااپنا حصہ ڈالا ماہرین کی راے جب لی گی تو رمیض. راجہ نے کہا تھا کہ فاینل پاکستان اور بھارت کا ہوگا اور فاینل پاکستان جیتے گا کیوں نہ جیتتا بایس کروڑ عوام کی دعاین جو ساتھ کیوں نہ جیتتا. ٹیم میں جذبہ جو تھا سب نے داد دی سب نے اربوں کی تعداد میں لوگوں نےمیچ دیکھا. ترکی کے صدر نے بھی میچ دیکھا اور جب پاکستا ن جیتا تو ایسے خوش ہورہاتھا جیسے اسکی اپنی ٹیم جیت رہی ہو شکریہ طیب اردوان ہمین آپ کی محبت پر ناز ہے آپ مسلم امہ کے لیدر ہو اج اس جیت پر ناصرف پاکستان بلکہ پوری دنیا اورمقبوضہ کشمیر میں بھی جشن ہے. اور آج پاکستان ٹیم نے عید سے پہلے عید کرادی ہے. ویل ڈن پاکستان ٹیم. جب پاکستان کی جیت پر سبز ھلالی پرچم لہرا رہا تھا تو دل باغ باغ ہورہا تھا. اور پوری قوم آج اتنی خوش ہے کہ جسکی کوئی حد نہیں. سب خوش ہیں قوم کی دعایں منظور ہویں اور پاکستان چیمپین بن گیا اور رمضان المبارک کی برکات سے ہم اگلے دوسال کیلیے چیمپین ہیں اور اگر ٹیم کا یہی جذبہ رہا تو انشاءاللہ ہم ورلدکپ بھی جیتیں گے. سرفراز نے آح اچھی انگلش بولی اور قوم کی دعاوں کا شکریہ. ادا کیا. اللہ پاک یونہی پورے قوم کو خوش رکھے اور ہر پاکستانی یونہی ہنستا مسکراتا رہے اور. آرمی چیف نے زبردست اعلان کیا کہ وہ پوری ٹیم کو عمرہ کروایں گے وزیراعظم خانصاحب بلاول سب نے دل کھول کر مبارکباد دی اور اللہ کرے ہمارے درمیان یہ اتفاق و اتحاد مزید پھلے پھولے اور ہر پہلے مسلمان اور پھر پکے سچے پاکستانی بن جایں. پاکستان ٹیم چاروں صوبوں کی زنجیر ہے اور سب نے ایک ہوکر داد دی اور مٹھایاں بانٹیں. قومون کی زندگی میں یہ پل بزے قیمتی ہوتے ہیں آ خر میں دعا ہے کہ اللہ پاک پاکستان کو ہر شعبے میں خوشی دے ترقی دے خوشحالی دے امن دے آمین پاکستان ٹیم زندہ باد

Muneer Ahmad Khan
About the Author: Muneer Ahmad Khan Read More Articles by Muneer Ahmad Khan: 303 Articles with 304110 views I am Muneer Ahmad Khan . I belong to disst Rahim Yar Khan. I proud that my beloved country name is Pakistan I love my country very much i hope ur a.. View More