پاکستان اللہ پاک کی طرف سے ایک عظیم تحفہ ہے اور اس میں
بسنے والے ہم سب پاکستانی ایک ہیں سندھی ہویا پٹھان پنجابی ہو یا سرایکی
بلوچی ہویا مہاجر ہم سب ایک ہیں ہمارااللہ ایک ہمارا نبی ایک ہمارا دین ایک
ہمارا کلمہ ایک ہمارا. قرآن ایک ہمارا قبلہ ایک پمارا وطن ایک ہماری دھرتی
ایک ہمارا پرچم ایک ہماری خوشی غمی ایک ہم سب اپس میں بھای بھای ہیں ہمیں
ستر سالوں میں شیطانی چالوں نے شیطانی وسوسوں نے نقصان پہچایا ہمیں جدا
کرنے کی کوشش کی ہم سے ہمارے بنگالی بھای ہم سے جدا ہوگے ہمارے کچھ کم عقل
اور پیسے کے لالچ میں کچھ لوگ اندھے ہوگے مگر پھر بھی ہم ایک ہیں اور ہمیں
کوی جدا نہیں کرسکتا ہم سب پاکستانی اس پرچم کے ساے تلے ایک ہیں اور قیامت
تک ایک رہیں گے ہمیں کوی جدا نہیں کرسکتا ہم پہلے پاکستانی بعد میں کچھ اور
ہیں اور ہم سب وعدہ کرتے ہیں اس جشن آزادی کے موقعہ کہ جس نے ہمارے وطن کی
طرف میلی انکھ سے دیکھا ہم انکی آنکھیں نکال دیں گے جس نے بری نیت سے ہاتھ
بڑھایا ہم انکے ہاتھ کاٹ دیں گے جس نے بری نیت سے قدم بڑھایا اسکی ٹانگیں
توڑ دیں کیونکہ ہم زندہ قوم ہیں ہم پاکستان ہیں اور اس پرچم کے ساے تلے ایک
تھے ایک ہیں اور ایک رہیں گے پاکستان زندہ باد |