آپ کون ہو(ٹھاٹ آف دی ڈے)

دروازے پر دستک ہوئی‘‘،،،ہم نے اپنے شاہی بیڈ روم سے آواز لگائی‘‘،،،کون ہے بھائی‘‘؟؟
باہر سے ذرا سی مردانہ آواز آئی‘‘،،،میں ہوں‘‘،،،ہم بولے یا اللہ!مرزا صاحب کو کیا ہوگیا‘‘،،،
کل تک تو پورے مرد تھے‘‘،،،اک دن سسرال کیارہ کے آگئے‘‘،،،اتنے نمکین کیسے ہوگئے‘‘،،،
ہم نےدروازہ کھولا سامنے دنیا کی تیسری مخلوق کھڑی تھی‘‘،،،ہمیں دیکھ کے بولے‘‘،،،
کسی مرد کوبھیجو باہر‘‘،،،ہمارے تو تن،من، دھن میں آگ لگ گئی‘‘،،،اس نے ڈائیریکٹ ہماری‘‘،،،
مردانگی پر حملہ کیاتھا‘‘،،جوکہ ناقابلِ برداشت تھا‘‘،،،ہم نے اپنے کھولتے ہوئے خون‘‘،،
کو قابو میں کیا‘‘،،،پھر ہمیں خیال آیا ہم نے منہ پر تولیہ لپیٹ رکھا ہے‘‘،،،

ہم اپنی بند ناک سٹیم(بھاپ)کے ذریعے کھولنا چاہ رہے تھے‘‘،،،ہم نے تولیہ فوراَ منہ سے ہٹادیا‘‘،،،
وہ ہمیں گھور کے بولا‘‘،،کچھ مدد کر دو‘‘،،،ہم بولے‘‘،،کونسی گاڑی خراب ہے جو ‘‘،،
دھکا لگانا ہے‘‘،،،وہ بولے کیوں صبح صبح دماغ خراب کررہے ہو‘‘،،،تم پہلے کسٹمرہو‘‘،،،
اگرمددنہیں کی توسارا دن ایسے ہی گزر جائے گا‘‘،،،ہم سے اس نے پیسے سے لے کر‘‘،،،
ہر چیز مانگ لی‘‘،،،مگر ہمارے انکار پر اسے غصہ آگیا‘‘،،،بولے‘‘،،
رنگ گورا ‘‘،،کلین شیو‘‘،،اوپر سے کنگلے ہو‘‘،،،ہم نے سوالیہ انداز میں اسے دیکھا‘‘،،،
اور بولے اللہ نے بنایا ہے تمہیں کیا تکلیف ہے‘‘،،،وہ بولے‘‘،،جب اتنے ہی کنگے ہو‘‘
میرے ساتھ چلو‘‘،،،گھر میں کیا کر رہے ہو‘‘،،،دونوں مل کے مانگتے ہیں‘‘،،،
ہمارا خون جو پہلے ہی کھول رہا تھا‘‘،،،بس بہنے کو تھا‘‘،،،ہم نے غصے سے کہا ‘‘،،اوہ،،
پونے اٹھ قسم کے انسان‘‘،،،دفع ہوجا ورنہ میرے ہاتھ سے قتل ہو جائے گا‘‘،،،
وہ ادھوری سی عورت نمامرد تالی بجا کربولا‘‘،،،جیب میں ٹکہ نہیں چلا ہے قتل کرنے‘‘،،،
اتنی غیرت ہے تو بارہ روپے ہمارے منہ پر کیوں نہیں مارتے‘‘،،،بس اتنے میں‘‘،،،
مرزا صاحب نازل ہوگئے‘‘،،،بجائے ہماری سائیڈ لینے کے اس کے لیےبولنے لگے‘‘،،،بولے‘‘،،،
واہ خان صاحب ‘‘،،،ہماری بیوی کچھ کہہ دے تو بات کا بتنگڑ بنا دیتے ہو‘‘،،،اب اس‘‘،،
خوابوں کی رانی سے سرِعام گلی میں گالیاں سن رہے ہو‘‘،،،ہم بولے‘‘،،،
اتنی غیرت دکھارہےہو تو دس روپے مارکیوں نہیں دیتے اس نلکے جیسے منہ والےکھسر پھسرکو‘‘،،،
مرزابولے‘‘،،ہم تو پچاس روپے دینے کو تیار ہیں‘‘،،،بس یہ پندرہ منٹ اورآپ کی ایسی تیسی کردے‘‘،،،
یعنی آپکی باقی رہ جانے والی عزت کافالودہ بنادے‘‘،،،
میرے پڑھنے والو!آستین کے سانپ سے بچو‘‘،،،اِٹ اِز ٹھاٹ آف دی ڈے۔۔
 

Hukhan
About the Author: Hukhan Read More Articles by Hukhan: 1124 Articles with 1195611 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.