درباری(جی حضور ڈاٹ کام۔۔بے شرم)

جی جی بجا فرمایا،،،کمال کرتے ہو آپ،،،واہ واہ آپ سا کوئی کہاں،،،بس جناب
کیا کہنے،،،بس جی صرف آپ ہی آپ،،،کیا بات ہے،،،
یہ وہ سب خوبیاں ہیں،،،جو اک باکمال قسم کے درباری میں پائی جاتی ہیں،،،
یا انسانوں کی وہ قسم ہے جو ہر سوسائٹی میں ایسی پائی جاتی ہے،،،جیسے
کرپشن،،،فیورٹ ازم،،،رشوت،،،سفارش،،،نا اہلی پائی جاتی ہیں،،،

خاص کر برصغیر میں راجا،،،مہاراجہ،،،مغلوں نے یہ بیج ایسے بویا،،،کہ انگریز
کو ہندوستان سے ہاتھ دھونے پڑگئے،،،کیونکہ وہ اس خطے کے لوگوں کو پہچان
ہی نہ سکے،،،
ان کے ہر غلط کاموں پر واہ واہ کے ایسے ڈونگے بجائے،،،کہ گورے کو ہندوستان
سے ہاتھ دھونے پڑ گئے،،،
جن کی سلطنت کا سورج ہی غروب ہی نہ ہوتا تھا،،،اب ان کے چھوٹے سے
ملک میں سورج خال ہی نظر آتا ہے،،،

جب انسان کو تعریف کی عادت پڑ جائے،،،اور تنقید برداشت نہ ہو،،،تو ان کا یہی
حال ہوتا ہے،،،کہ جیسے آج کل نون لیگ کا،،،اس سے پہلے پیپلز پارٹی،،،اور
مشرف کی حکومت کا ہوا،،،
درباری طبقہ ایسا ناسور ہے،،،جس نے سوسائٹی کا وہی حال کردیا،،،جو اصلی سور
گنے کی فصل کا کرتے ہیں،،،
ویسے اس میں کیا شک ہے کہ انسان اپنی تعریف سننا بہت پسند کرتا ہے،،،
یہ اس کی طبیعت میں شامل ہے اس کی نیچر میں ہے،،،

مگر جب فیصلے دل اور دوسروں کی آنکھ سے کیے جانے لگیں،،،تو سمجھ لیجئے
اس کا زوال شروع ہوچکا،،،دماغ اور اندر کی آنکھ دو ایسے قدرتی تحفے ہیں جن کی
وجہ سے انسان آنے والے کل سے بے خبر رہ سکتا ہے،،،
اگر انسان اپنی شخصیت کی تعمیر میں،،،تعلیم،،،تربیت،،،رواداری،،،مذہب،،،دماغ
سوچ،،،حقیقت پسندی سے کرے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ اسے کوئی درباری
بہکا نہ سکے گا،،،
بر وقت فییصلہ کرنے کی صلاحیت،،،پوری صاف نیت سے کوئی بھی کام،،،جیساکہ
نتیجے کو اللہ کی ذات پر چھوڑ دیا جائے،،،تو اس کام میں کل کامیابی ضمانت ہوتی
ہے،،،
بس پوزیٹو سوچ اور شارٹ کٹ کامیابی کی کنجی ہے،،،
 

Hukhan
About the Author: Hukhan Read More Articles by Hukhan: 1124 Articles with 1189929 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.