جمہوریت کفر ہے تو ہم تمھیں کرنے نہیں دیں گے

کیوں کہ مسلمان جمہوریت کو مانتے ہی نہیں ہیں سیکولر لوگ یہ کہتے ہیں کہ مسلمان ہماری جمہوریت کو نہیں مانتے ہم جہاد کو نہیں مانتے اس لیے کہ ہم جہاد کو نہیں مانتے تو ہم اپنی جمہوریت کو استعمال نہیں کرنے دیں گے یہ گھوڑا اور یہ گھوڑے کا میدان جب مسلمان جمہوریت کو کفر قرار دیں گے تو ہم انہی کے دلائل کو میڈیا کے ذریعہ سے ان کے خلاف کردیں گے کہ جہاد کے لیے لوگوں کو اکٹھا کیسے کریں پھر سارے کے سارے مسلمان اکیلے اکیلے ہی جہاد کرو جہاد کرو کرتے رہو تم جمہوریت کی مخالفت کرتے ہو تو ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ جہاد کے لیے اکٹھےہونے کو نامانو اور اس طرح سے ظلم سہنا ہی تمھارا جہاد ہے اور مسلمانوں صبر کے علاوہ تم کر بھی کیا سکتے ہو -

ہمارے ملک پاکستان میں اکثریت کو اس بات کی تعلیم دی جارہی ہے کہ جمہوریت امن و امان کے لیے نہایت ہی ضروری ہے جو بھی معاشرے میں بگاڑ پیدا ہورہے ہیں ان کا حل یہی ہے کہ ملک میں جمہوریت کا بول بالا ہو نا چاہیے اور اس طرح سے ملک میں جمہوریت کی سیاست چل رہی ہے اور اب تو جمہوریت اس قدر جڑیں گاڑ چکی ہے جمہوریت کے بغیر حکمرانی کرنا کبھی بھی ناپورا ہونے والا خواب بن چکی ہے اور جمہوریت کے ذریعے کافروں کے سارے فرسودہ قوانین جن کا اللہ نے حکم ہی نہیں دیا ہے بلکہ غیر اخلاقی اور غیر انسانی قوانین کو تیزی سے رائج کیا جارہا ہے اور اس کام سے جہاد کو اس طرح نقصان پہنچایا جارہا ہے کہ جمہوریت کا مطلب اکٹھا کرنا ہے اور جہاد کے لئے مسلمان لیڈر لوگوں کو اکٹھا کیسے کرنے دیں گے کیوں کہ ہم ان کو یہ کام کرنے ہی نہیں دیں گے

کیوں کہ مسلمان جمہوریت کو مانتے ہی نہیں ہیں سیکولر لوگ یہ کہتے ہیں کہ مسلمان ہماری جمہوریت کو نہیں مانتے ہم جہاد کو نہیں مانتے اس لیے کہ ہم جہاد کو نہیں مانتے تو ہم اپنی جمہوریت کو استعمال نہیں کرنے دیں گے یہ گھوڑا اور یہ گھوڑے کا میدان جب مسلمان جمہوریت کو کفر قرار دیں گے تو ہم انہی کے دلائل کو میڈیا کے ذریعہ سے ان کے خلاف کردیں گے کہ جہاد کے لیے لوگوں کو اکٹھا کیسے کریں پھر سارے کے سارے مسلمان اکیلے اکیلے ہی جہاد کرو جہاد کرو کرتے رہو تم جمہوریت کی مخالفت کرتے ہو تو ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ جہاد کے لیے اکٹھےہونے کو نامانو اور اس طرح سے ظلم سہنا ہی تمھارا جہاد ہے اور مسلمانوں صبر کے علاوہ تم کر بھی کیا سکتے ہو -

ہم مسلمانوں کی اتنی تربیّت کر دیں گے اتنی تربیّت کردیں گے کہ تربیّت کریں گے ہی نہیں ہر زی شعور انسان یہ کہے گا کہ ان کی کسی نے تربیّت کی ہی نہیں ہے اور اللہ کا حکم ہے کہ جہاد کی تربیّت حاصل کرو اسلام کے منافقین لوگوں کی نشانی یہ ہے کہ وہ جہاد کی تربیّت ہی حاصل نہیں کرتے فرمایا ولو ارادلخروج لعدّو لہ عدّہ ترجمہ اے پیغمر صلی اللہ علیہ وسلم اگر ان منافقین کا جہاد کا ارادہ ہوتا تو یہ جہاد کے لیے تیّاری ضرور کرتے

یعنی کہ اپنے آپ کو اس قابل ضرور بناتے کہ کافروں کا ہر میدان میں مقابلہ کرکے ان پر اسلام کی فتح حاصل کرتے
جہاد کے لیے مردم شماری کرتے تاکہ معلوم ہوتا کہ جنگو کتنے ہیں تربیّت یافتہ کتنے غیر تربیّت یافتہ کتنے ہیں
جہاد کے لیے مشقیں کرتے تاکہ لڑاکا فوج کی نفری زیادہ ہوتی
جہاد کے لیے فنڈز اکٹھّے کرتے تاکہ جنگی ساز وسامان مہیّا کیا جاتا
جہاد کی تعلیم حاصل کرتے کہ کافروں کا غلام بننے کے بعد کیا کرنا ہے
جہاد کے لیے تعلیم حاصل کرتے کہ کافروں کا اسیر ہونے کے بعد اسلام پر کیسے قائم کیسے رہنا ہے
جہاد کی تعلیم حاصل کرتے کہ فتح کی صورت میں کافروں کو بناکر کیسے رکھنا ہے کیسا سلوک کرنا ہے
جہاد کی تعلیم حاصل کرتے غلاموں کو کیسے قابو کرنا ہے ان کو اسلام میں کیسے لانا ہے
جہاد کی تعلیم حاصل کرتے کہ مال غنیمت کا کیا کرنا ہے کیسے تقسیم کرنا ہے
جہاد کی تعلیم حاصل کرتے کہ مفتوحہ علاقے پر اسلامی حکومت کیسے قائم کرنی ہے
جہاد کی تعلیم حاصل کرتے کہ مفتوحہ علاقے پر قبضہ کیسے

برقرار رکھنا ہے اور ساری دنیا پر اسلام کا جھنڈا کیسے لہرانا ہے
جو لوگ جہاد کے سارے لوازمات کی تعلیم ہی نا حاصل کرنا چاہیں اور اپنے بچّوں کو بھی جہاد کے متعلّق تعلیم نا دلانا چاہیں اور ٹریننگیں بھی نا کرانا چاہیں وہ کتنا بڑا نقصان کرتے ہیں کہ اللہ کے دین کو ہی مٹا دیا جائے
جہاد کی تعلیم حاصل کرتے کہ جہاد کے منکروں اور جہاد میں سستی کرنےوالوں کو کیسے قابو کرنا ہے ان کو کیا کیا سزائیں دے کر سدھارنا ہے یا ملک بدر ہی کر دینا ہے کہ کافروں کے خلاف جہاد میں شامل ہی نہیں ہو رہے ہو تو کافروں کے ملکوں میں چلے جاو کہ وہاں رہ کر مسلمانوں کے خلاف بھی جنگ نہیں کرو گے تو اسلام کی فتح کا سبب بنو گے
جہاد کی تعلیم حاصل کرتے کہ جہاد کے منکر اور مخالفین جیسا بھی روپ دھار کے آجائیں جہاد میں سستی کی وجہ سے نمازوں میں سستی کی وجہ سے پکڑے جائیں اور سزا پائیں -
جیسا کہ احادیث میں منقول ہے جہاد ان لوگوں کا نہیں ہے جو صرف اس لیے جہاد کرتے ہیں کہ ایسے طیقے سے جہاد کرو کہ دنیا بھر کے لوگ جہاد کو دہشت گردی سمجھیں اور اسلام اور جہاد سے متنفر ہو جائیں
جہاد ان لوگوں کا نہیں ہے جو شعائر اسلام کو چھوڑ کر کافروں کے دین کے طریقوں کو جہاد قرار دے لیں مثال کے طور پر کاروبار کو ہی جہاد قرار دے لیں قپر پرستی اور شرک و بدعت کو ہی جہاد قرار دے لیں

جہاد ان لوگوں کا نہیں ہے جو آستانوں پر مجاور بن کر بیٹھنے کو ہی جہاد قرار دے لیں جہاد ان لوگوں کا نہیں ہے کہ جو اللہ کے علاوہ دیگر خداوں کی عملداری قائم کرنے کے لیے ہے جہاد کرتے ہیں
مجاہد وہ ہوتا ہے جوشرک کے اڈّوں کو مٹاتا ہے جو توحید کے اڈّے قائم کرتا ہے
آج ہمارا جہاد کس کے لئے ہے آج ہماری جنگ کس کے لیے ہے کشمیر بنے گا پاکستان اسلام آجائے گا کس کی حکومت آئے گی جنرل صاحب کی پرویز مشرّف کی نواز شریف کی یا زرداری کی چوتھا تو کوئی نہیں ہے پاکستان میں جمہوریت کفر ہے الیکشن میں حصّہ لینا حرام ہے اسی غیر اسلامی حکومت پھیلانے کے لیے بندے بھی مرواو جانیں بھی قربان کرو مال بھی اور نعرے بھی لگواو کشمیر بنے گا پاکستان یہ لڑائی اسلام کی نہیں سیاست کی لڑائی ہے یہ وطنّیت کی لڑائی ہے وطنیّت کی لڑائی اسلام میں نہیں ہے
یہ ملک ملک ماست
ملکے خدائے ماست
اپنے اپنے وطن کی لڑائی اپنے اپنے کلچر کی لڑائی ہم نےکس چیز کو جہاد سمجھا ہے کس کے لیے جانیں دی جارہی ہیں کس کے لیے چندے دیے جا رہے ہیں کس کے لیے ٹرینگیں ہیں یہی نا کہ کشمیر میں بہنوں کی عزّتیں لٹ رہی ہیں کشمیر میں جھونپڑیوں سے دھواں اٹھہ رہا ہے کشمیر میں لاشے گر رہے ہیں

ہائے افسوس کہ کشمیر میں بہنوں کی لٹتی ہوئی عزّتیں نظر آتی ہے پاکستاں میں رب کی لٹتی ہوئی توحید نظر نہیں آتی ؟ مالکم لاترجون للہ وقارا اللہ کی عزّت اللہ کی توحید اللہ کی اللہ کی غیرت کی پاسداری کہاں گئی زندہ رب کے ہوتے ہوئے ہجویری کو داتا کہا جاتا ہے کہ نہیں ؟ اس کی چوکھٹ پہ سجدے ہو رہے ہیں یا نہیں اس کے سامنے رویا جارہا ہے کہ نہیں ؟ اٹھو رب کے قرآن کی اس آیت کو لیکر اللہ نے اپنے نبی کو کہا اے نبی وجاہدھم بۃ جہادََ کبیرا اے نبی قرآن کو سینے سے لگاو اور مشرکین مکّہ سے سب سے بڑا جہاد کرو ان کی پیشانیاں لات کے سامنے جھکتی ہیں اے نہیں وہ رب کے سامنے جھکاو قوم کو کشمیر کی آزادی کی دعوت دینے والو قوم کو کشمیر کی لٹتی ہوئی عزّتیں بتانے والو قوم کو کشمیر میں بہتا ہوا لہو بتانے والوقوم کو بتاو تم جس کو داتا کہتے ہو اگر داتا کہتے کہتے شرک کر لیا

اور بغیر توبہ کیے مر گئے تو سیدھے جہنّم میں جاو گے تم جس کو مشکل کشا سمجھتے ہو تم جس کو حاجت روا سمجھتے ہوتم نے جس کو مختار قل مانا ہے تم کشمیر میں جاو فلسطین میں جاو افغانستان میں جاودنیا میں جہاں مرضی جہاد کر لو اگر تم نے علی کو مشکل کشا مانا تم ابوجہل کے ساتھہ کہاں ہوں گے جہنّم میں قارئین کرام توحید کو سمجھو خدا کا واسطہ ہے توحید کو سمجھو رب کی اس عزّت کو سمجھو جو رب نے اپنے نبی سے کہا تھا اے نبی فاءلم انہ لاالہ الّا اللہ اے نبی جان لے اے نبی اس کا علم حاصل کر لے اےنبی دل میں اتار لے کس چیز کو کہ کوئی داتا نہیں کوئی عبادت کے لائق نہیں سوائے اللہ کے اللہ کے علاوہ تم جن ہستیوں کی پوجا کرتے ہو وہ خود بھی اللہ کی عبادت کیا کرتے تھے اور بعض کے نام اور عہدے تم لوگوں نے گھڑ رکھّے ہیں اور انہیں اللہ کا شریک مانتے ہو وہ خود بھی نفع نقصان کے مالک نہیں ہیں

محمد فاروق حسن
About the Author: محمد فاروق حسن Read More Articles by محمد فاروق حسن: 108 Articles with 138939 viewsCurrently, no details found about the author. If you are the author of this Article, Please update or create your Profile here.