Surah Balad Tafseer

The Tafseer of Surah Balad in Urdu is available with mp3 audio format. This Makki Surah, consisting of 20 verses, can be listened to online in the voice of Dr. Israr Ahmed. A renowned Islamic scholar Dr. Israr Ahmed, provides detailed explanations of the Quran on various topics, helping listeners understand the essence of Surah Balad.

Para / Chapter Voice
30 Dr. Israr Ahmed
<
Al-Balad
>
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

ہمیں اس شہر (مکہ) کی قسم ﴿۱﴾ اور تم اسی شہر میں تو رہتے ہو ﴿۲﴾ اور باپ (یعنی آدم) اور اس کی اولاد کی قسم ﴿۳﴾ کہ ہم نے انسان کو تکلیف (کی حالت) میں (رہنے والا) بنایا ہے ﴿۴﴾ کیا وہ خیال رکھتا ہے کہ اس پر کوئی قابو نہ پائے گا ﴿۵﴾ کہتا ہے کہ میں نے بہت سا مال برباد کیا ﴿۶﴾ کیا اسے یہ گمان ہے کہ اس کو کسی نے دیکھا نہیں ﴿۷﴾ بھلا ہم نےاس کو دو آنکھیں نہیں دیں؟ ﴿۸﴾ اور زبان اور دو ہونٹ (نہیں دیئے) ﴿۹﴾ (یہ چیزیں بھی دیں) اور اس کو (خیر و شر کے) دونوں رستے بھی دکھا دیئے ﴿۱۰﴾ مگر وہ گھاٹی پر سے ہو کر نہ گزرا ﴿۱۱﴾ اور تم کیا سمجھے کہ گھاٹی کیا ہے؟ ﴿۱۲﴾ کسی (کی) گردن کا چھڑانا ﴿۱۳﴾ یا بھوک کے دن کھانا کھلانا ﴿۱۴﴾ یتیم رشتہ دار کو ﴿۱۵﴾ یا فقیر خاکسار کو ﴿۱۶﴾ پھر ان لوگوں میں بھی (داخل) ہو جو ایمان لائے اور صبر کی نصیحت اور (لوگوں پر) شفقت کرنے کی وصیت کرتے رہے ﴿۱۷﴾ یہی لوگ صاحب سعادت ہیں ﴿۱۸﴾ اور جنہوں نے ہماری آیتوں کو نہ مانا وہ بدبخت ہیں ﴿۱۹﴾ یہ لوگ آگ میں بند کر دیئے جائیں گے ﴿۲۰

Reviews & Comments

This page is awesome just share this with everyone and spread the will of understanding quran

  • Urwa, Sukkur
  • Sun 14 May, 2023

This is certainly the best thing to ask for. An online Surah Balad tafseer audio page. You can earn lot of Sadqa e Jariya by recommending this page to others. May Allah Almighty give us guidance Ameen.

  • Rabiya, Karachi
  • Fri 12 May, 2017
captcha