Surah Hijr Ayat 85

Read online Quran Surah Hijr Ayat 85 (Verse) with Urdu Translation. You can find here complete Surah Hijr Ayat wise so you select Ayat 85 and read it. Hamariweb.com provides complete Quran verses online with Urdu and English translation. This Surah Hijr Ayat 85 (Verse) is Recited by Shaikh Abd-ur Rahman As-Sudais & Shaikh Su'ood As-Shuraim, Urdu Translation by Moulana Fateh Muhammad Jalandari.

Surah Hijr Ayat 85 in Arabic
وَمَا خَلَقۡنَا السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ وَمَا بَيۡنَهُمَاۤ اِلَّا بِالۡحَـقِّ‌ؕ وَاِنَّ السَّاعَةَ لَاَتِيَةٌ‌ فَاصۡفَحِ الصَّفۡحَ الۡجَمِيۡلَ‏ ﴿۸۵
Surah Hijr Ayat 85 with Urdu Translation
اور ہم نے آسمان اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے عبث نہ بنایا، اور بیشک قیامت آنے والی ہے (ف۹۲) تو تم اچھی طرح درگزر کرو، ف۹۳) ﴿۸۵
(ترجمہ: کنزالایمان)
اور ہم نے آسمانوں اور زمین کو اور جو (مخلوقات) ان میں ہے اس کو تدبیر کے ساتھ پیدا کیا ہے۔ اور قیامت تو ضرور آکر رہے گی تو تم (ان لوگوں سے) اچھی طرح سے درگزر کرو  ﴿۸۵
(ترجمہ: فتح محمد جالندھری)

Surah Hijr Ayat 85 with English Translation

We created not the heavens and the earth and all that is between them save with truth, and lo! the Hour is surely coming. So forgive, (O Muhammad), with a gracious forgiveness. ﴾85﴿ 

Reviews & Comments

ترجمہ :اور ہم نے آسمان اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب حق کے ساتھ بنایا اور بیشک قیامت آنے والی ہے تو تم اچھی طرح درگزر کرو۔ تفسیر: ‎صراط الجنان {اِلَّا بِالْحَقِّ:مگر حق کے ساتھ۔} اس آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ آسمان اور زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کو اللّٰہ تعالیٰ نے بامقصد اور حکمت سے بھرپور بنایا ہے اور بیشک قیامت آنے والی ہے ،اس میں ہر ایک کو اس کے عمل کی جزا ضرور ملے گی تو اے حبیب ! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، آپ اپنی قوم سے اچھی طرح درگزر کریں اور اپنی قوم کی طرف سے پہنچنے والی ایذاؤں پر صبر و تحمل کریں اور ان کی خطاؤں سے درگزر کریں ۔ ایک قول یہ ہے کہ یہ حکم آیتِ قتال سے مَنسوخ ہوگیا اور دوسرا قول یہ ہے کہ منسوخ نہیں ہوا۔ (جلالین مع صاوی، الحجر، تحت الآیۃ: ۸۵، ۳ / ۱۰۵۰، خازن، الحجر، تحت الآیۃ: ۸۵، ۳ / ۱۰۸، ملقتطاً)

  • Haroon, Karachi
  • Mon 12 Dec, 2022

Sura 15 Ayat 85, not clear to me, mainly time, what is the mean time here?

  • Nizamuddin Ahmed, Haryana India
  • Fri 09 Dec, 2022
captcha