Surah Ala Tafseer

The Surah Ala Tafseer in Urdu translation with mp3 audio format. It's a Makki Surah and has a total of 19 verses, you can listen to Surah Ala Tafseer online audio in the voice of Dr. Israr Ahmed to learn about surah and understand it. Dr. Israr Ahmed is a well-known Islamic scholar who explains Quran on different topics in detail.

Para / Chapter Voice
30 Dr. Israr Ahmed
<
Al-Al'la
>
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ

(اے پیغمبر) اپنے پروردگار جلیل الشان کے نام کی تسبیح کرو ﴿۱﴾ جس نے (انسان کو) بنایا پھر( اس کے اعضاء کو) درست کیا ﴿۲﴾ اور جس نے( اس کا)اندازہ ٹہرایا (پھر اس کو) رستہ بتایا ﴿۳﴾ اور جس نے چارہ اگایا ﴿۴﴾ پھر اس کو سیاہ رنگ کا کوڑا کر دیا ﴿۵﴾ ہم تمہیں پڑھا دیں گے کہ تم فراموش نہ کرو گے ﴿۶﴾ مگر جو خدا چاہے۔ وہ کھلی بات کو بھی جانتا ہے اور چھپی کو بھی ﴿۷﴾ ہم تم کو آسان طریقے کی توفیق دیں گے ﴿۸﴾ سو جہاں تک نصیحت (کے) نافع( ہونے کی امید) ہو نصیحت کرتے رہو ﴿۹﴾ جو خوف رکھتا ہے وہ تو نصیحت پکڑے گا ﴿۱۰﴾ اور (بےخوف) بدبخت پہلو تہی کرے گا ﴿۱۱﴾ جو (قیامت کو) بڑی (تیز) آگ میں داخل ہو گا ﴿۱۲﴾ پھر وہاں نہ مرے گا اور نہ جئے گا ﴿۱۳﴾ بے شک وہ مراد کو پہنچ گیا جو پاک ہوا ﴿۱۴﴾ اور اپنے پروردگار کے نام کا ذکر کرتا رہا اور نماز پڑھتا رہا ﴿۱۵﴾ مگر تم لوگ تو دنیا کی زندگی کو اختیار کرتے ہو ﴿۱۶﴾ حالانکہ آخرت بہت بہتر اور پائندہ تر ہے ﴿۱۷﴾ یہ بات پہلے صحیفوں میں (مرقوم) ہے ﴿۱۸﴾ (یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کے صحیفوں میں ﴿۱۹

Reviews & Comments

Muslims all over the world can access Surah Ala tafseer online and can learn a lot. No matter where you live, this page gives you access to most authentic tafseer no matter what.

  • Mustafa, Lahore
  • Fri 12 May, 2017
captcha